UK Payroll Report جاری کر دی گئی. GBPUSD کی قدر میں کمی.

دفتر برائے شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سپتمبر 2023 کے دوران برطانیہ میں 11 ہزار ملازمتوں کی کمی واقع ہوئی

UK Payroll Report جاری کر دی گئی . جس کے بعد GBPUSD کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے . برطانوی پاؤنڈ 1.2200 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ٹریڈ کر رہی ہے .

UK Payroll Report کی تفصیلات.

دفتر برائے شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سپتمبر 2023 کے دوران برطانیہ میں 11 ہزار ملازمتوں کی کمی واقع ہوئی . جبکہ گزشتہ رپورٹ  میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی تھی . . فی گھنٹہ اجرت میں 8.1 فیصد اضافہ ہوا . معاشی ماہرین 8.3 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے .

UK Payroll Report جاری کر دی گئی. GBPUSD کی قدر میں کمی

رپورٹ لیبر مارکیٹ پر Inflation کا شدید دباؤ ظاہر کر رہی ہے . اس کے علاوہ عوام کی قوت خرید میں کمی کی نشاندہی بھی ہو رہی ہے . یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے لے کر اب تک کی یہ سب سے منفی رپورٹ رہی ہے .

مارکیٹ کا ردعمل.

ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے . اسوقت یہ 1.2200 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے . گزشتہ روز امریکی ڈالر کے دباؤ میں آنے کے بعد سے یہ نفسیاتی ہدف سے اوپر ٹریڈ کر رہا تھا .

UK Payroll Report جاری کر دی گئی. GBPUSD کی قدر میں کمی.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button