امریکی کور پی۔سی۔ای رپورٹ۔ جون میں مہنگائی میں 1.5 فیصد اضافہ ریکارڈ۔

آج فیڈرل ریزرو نے کور پی۔سی۔ای رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق جون کے مہینے میں امریکی ریاستوں میں 1.5 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ ایک سال کے دوران مہنگائی میں 6.8 فیصد اضافہ ہوا جو کہ گزشتہ 10 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ خدمات کے شعبے میں مہنگائی 0.6 فیصد اور روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 6 سے 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے میں جاری کی جانے والا یہ پانچواں تشویشناک ڈیٹا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button