Tesla کی Share Value میں گراوٹ، چوتھے کوارٹر کے مایوس کن Financial Results جاری .

Elon Musk continues losing ground in his Electronic Vehicles business after political allegations.

Tesla کی Share Value میں گراوٹ واقع ہوئی ہے. گزشتہ روز ریلیز کئے جانیوالے 2023 کے چوتھے کوارٹر کے Financial Results میں بدترین نتائج پرنٹ ہونے کے بعد اسکی قدر 168 ڈالرز پر آ گئی ہے .اس طرح محض چار ماہ کے دوران Elon Musk کی کمپنی اپنی 76 فیصد زائد قیمت کھو چکی ہے .

Tesla کی Share Value میں گراوٹ کی وجوہات کیا ہیں ؟

دنیا کی سب سے بڑی Electronic Vehicle Company جو کہ Elon Musk کی ملکیت ہے کیلئے رواں ہفتہ ایک ڈراونا خواب ثابت ہوا ، محض چار سیشنز کے دوران اسکی Share Price میں 59 فیصد تک گر چکی ہے . اگرچہ اسکا بنیادی سبب دنیا بھر میں ان کاروں کی طلب میں کمی ہونا ہے . اسکے علاوہ China جو کہ Tesla کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے میں گزشتہ 50 سالوں کے دوران آنیوالی Deflation سے بھی اس پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں .تاہم معاشی ماہرین کے مطابق اس اسباب تکنیکی سے زیادہ سیاسی ہیں .

US Elections Campaign میں Elon Musk کا کردار.

Former US President ڈونلڈ ٹرمپ مبینہ طور پر ایلون مسک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں. سیاسی سرگرمیوں میں انکی شمولیت سے بالخصوص European Union اور Nato ممالک میں انکی مقبولیت خاصی کمی ہوئی ہے . جسکی وجہ حالیہ دنوں میں Donald Trump طرف سے United States کے سب سے قریبی اتحادیوں کی سیکورٹی کے بارے میں ایسے بیانات دئیے گئے ہیں . جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر Republican President دوبارہ اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تو وہ ان ممالک کے ساتھ معاہدوں سے دستبردار ہو جائیں گے.

یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جبکہ Ukraine War اپنے تیسرے سال میں داحل ہو گئی ہے اور Russian President اپنے بیانات میں خبردار کر چکے ہیں کہ اگر Europe نے Kiev کی حمایت جاری رکھی یا اپنی افواج یوکرائنی علاقوں میں تعینات کیں تو وہ ردعمل کے طور پر Nuclear Attack بھی کر سکتے ہیں.

گزشتہ چند ماہ میں Tesla کے سربراہ کی ٹرمپ کے ساتھ بڑھتی ہوئی قربت سے یورپی ممالک میں انکی گاڑیوں کی فروخت میں  27  فیصد کمی ہوئی ہے. یہ انکے لئے ایک بڑا جھٹکا تھا کیونکہ Chinese Market میں پہلے ہی انکی سیل ایک تہائی کم ہو چکی ہے .

امریکی اخبار Washington Post کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپنی Social Media Campaign کیلئے ریپبلکن راہنما مسلسل مسک کے ساتھ رابطے میں ہیں.

Donald Trump کے بیانات.

امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ موسمِ گرما میں اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social بیچنے کے لیے ایلون مسک سے رابطہ کیا تھا لیکن اسوقت کوئی معاہدہ طے نہیں ہوسکا تھا.

سابق صدر  نے خود بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے حال ہی میں Tesla کے بانی سے ملاقات کی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ انکے  ایلون مسک کے ساتھ برسوں سے دوستانہ تعلقات ہیں، جب وہ  صدر تھے  تو انہوں  نے ان کی مدد کی تھی، انھیں وہ ذاتی طور پر بہت  پسند ہیں. ان بیانات کے بعد Tesla سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا انخلا دیکھنے میں آیا اور Wall Street میں TSLA کے شیئرز فروخت کرنے کا رجحان دیکھا گیا جو کہ تاحال جاری ہے .

Tesla کی صورتحال.

آج بھی TSLA کے شیئرز میں فروخت کی ریلی جاری رہی . جس کے بعد یہ 9 ڈالرز کمی کے ساتھ 168 ڈالرز پر آ گئی . خیال رہے کہ گزشتہ برس یہ 489 ڈالرز پر تھی.

Tesla کی Share Value میں گراوٹ، چوتھے کوارٹر کے مایوس کن Financial Results جاری .
TSLA Shares Price

رواں ہفتے کے آغاز پر 270   میں فروخت کے بعد تین سیشنز کے دوران یہ 102 ڈالرز نیچے آ چکی ہے . معاشی ماہرین کے خیال میں Elon musk کی کمپنی آنیوالے دنوں کے دوران مزید گراوٹ کی شکار ہو کر اپنی بنیادی قیمت 124 ڈالرز تک آ سکتی ہے . Wall Street Journal کا کہنا ہے کہ اگلے کوارٹر تک یہ 100 ڈالرز سے بھی نیچے آ سکتی ہے.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button