Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی ، فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا۔

High Speed diesel is reduced Rs. 13.06 per liter whereas Petrol to 10.00

Pakistani Government  نے مسلسل چوتھی بار  Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی کر دی  ۔ فیصلے کا اطلاق رات 12 بجے کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد پیٹرول 10 روپے  سستا ہو گیا ہے.

High Speed Diesel کی قیمت 13 روپے 6 پیسے کم دی گئی ہے   . جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ Global Markets میں Crude Oil کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد کیا گیا.

Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی ۔

Pakistani Government نے مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کو مسلسل چوتھی بار کسی حد تک ریلیف دیا ہے ۔ جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق Petrol کی نئی قیمت 249 روپے 6 پیسے جبکہ High Speed Diesel کی 249 روپے 69 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Petroleum Prices notification 15th September
Petroleum Prices notification 15th September

Finance Division کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Oil and Gas Marketing Companies کا منافع , 50 روپے لیوی اور 22 روہے کسٹمز ڈیوٹی برقرار رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 روز کے لئے کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل یعنی Kerosine Oil کی قیمت میں بھی 11 روپے 15 پیسے کمی کی گئی ہے. جس کے بعد یہ 158 روپے 47 پیسے فی لٹر پر آ گیا ہے

USD کی قدر میں اضافہ  اور Global Markets میں آنیوالے اتار چڑھاؤ کے اثرات۔

Middle East میں جاری عرب اسرائیل تنازعے کے باعث بھی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہےجس سے غیر یقینی صورتحال جاری ہے۔ گزشتہ دو روز  کے دوران WTI Crude Oil کی قدر 68 ڈالرز کے قریب رہی  . جس کے اثرات Pakistan پر بھی مرتب ہوئے ہیں.

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اسی عالمی ٹرینڈ کی وجہ سے  وفاقی حکومت نے پٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام سے مہنگائی میں کچھ کمی کے امکانات پیدا ہوئے۔ کیونکہ روز مرّہ ضرورت کی تمام اشیاء براہ راست پیٹرول کے ساتھ منسلک ہیں.

تیل کی قیمتوں میں کمی سے نقل و حمل کی لاگت کم ہوتی ہے جس سے مجموعی طور پر  قیمتیں کم ہوتی ہیں ۔ اس سے مہنگائی کی شرح میں بھی کمی آئی ہے، جو عام آدمی کی قوت خرید کو بہتر بناتی ہے.

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں زیادہ تر انحصار تیل پر ہے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی سے بجلی کی پیداواری لاگت میں بھی کمی واقع ہو گی. جس سے آنیوالے دنوں میں بجلی کے بلز میں بھی کمی ہو سکتی ہے.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button