Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"us congress approved debit ceiling bill which caused positive rally in commodity market" کے لیے 1449 نتائج۔

ECB Monetary Policy کا اعلان، شرح سود  بغیر کسی تبدیلی کے برقرار  ، EURUSD میں 0.4 فیصد کمی
ECB Monetary Policy کا اعلان، شرح سود بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ، EURUSD میں 0.4 فیصد کمی

یورپی مرکزی بینک نے اکتوبر کے اجلاس میں توقعات کے مطابق شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ECB Monetary Policy کے اعلان نے یورو زون میں توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور معاشی ترقی سے متعلق خدشات نے مالیاتی پالیسی کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا ہے

Adeel khalid ·
Fed کے فیصلے سے  EURUSD دباؤ میں، ECB پر نظریں
Fed کے فیصلے سے EURUSD دباؤ میں، ECB پر نظریں

یورو اور امریکی ڈالر کی جوڑی EURUSD جمعرات کو ایشیائی سیشن کے دوران دوبارہ فروخت کے دباؤ میں آ گئی، جس سے گزشتہ روز ہونے والی محدود بحالی کی رفتار سست پڑ گئی۔ امریکی ڈالر کی طلب میں اضافے، فرانس کے مالیاتی مسائل اور یورپی مرکزی بینک کے پالیسی فیصلے سے قبل محتاط رویے نے یورو کی کارکردگی کو متاثر کیا

Adeel khalid ·
Bitcoin کی قیمت $80,000 سے نیچے، Samsung کے نتائج اور چیئرمین فیڈ کے  اشارے
Bitcoin کی قیمت $80,000 سے نیچے، Samsung کے نتائج اور چیئرمین فیڈ کے اشارے

بٹ کوائن (Bitcoin) کی قیمت میں اچانک آنے والی کمی نے عالمی کرپٹو مارکیٹ کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جمعرات کے ایشیائی ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قیمت 80,000 ڈالر کی اہم نفسیاتی حد توڑ کر نیچے آ گئی

Robina Adeel ·
جاپانی ین  پر دباؤ، امریکی ڈالر  کی واپسی سے USDJPY میں تیزی
جاپانی ین پر دباؤ، امریکی ڈالر کی واپسی سے USDJPY میں تیزی

جاپانی ین کو محفوظ سرمایہ کاری سے سرمائے کے اخراج، امریکی بانڈز کی بڑھتی ہوئی ییلڈز اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مضبوط نتائج کے باعث دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ فیڈرل ریزرو کے شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد USDJPY دوبارہ 158.00 کی سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔

Adeel khalid ·
EURUSD   کی قدر 1.1150  سے نیچے کمزور، امریکی ڈالر کی مضبوطی سے مزید گراوٹ کا خدشہ
EURUSD کی قدر 1.1150 سے نیچے کمزور، امریکی ڈالر کی مضبوطی سے مزید گراوٹ کا خدشہ

یورو اور امریکی ڈالر کی جوڑی EURUSD بدھ کے ابتدائی یورپی سیشنز میں 1.1120 کے قریب آ گئی، جہاں امریکی فیڈرل ریزرو کے شرح سود سے متعلق فیصلے اور یورپی سینٹرل بینک کے آئندہ پالیسی اجلاس نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
امریکی ڈالر کی مضبوطی سے GBPUSD ایک ہفتے کی کم ترین سطح  پر
امریکی ڈالر کی مضبوطی سے GBPUSD ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر

GBPUSD مسلسل تیسرے روز دباؤ کا شکار ہے، جہاں امریکی ڈالر کی مضبوطی نے قیمت کو ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب پہنچا دیا ہے۔ تاہم، برطانیہ کے Autumn Budget اور امریکی Federal Reserve کے اہم فیصلے سے قبل سرمایہ کار محتاط دکھائی دے رہے ہیں

Robina Adeel ·
NBA کی Prediction Markets میں شمولیت، NFL کی مخالفت برقرار
NBA کی Prediction Markets میں شمولیت، NFL کی مخالفت برقرار

امریکی کھیلوں کی صنعت میں Prediction Markets کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ NBA نے امریکی مالیاتی ریگولیٹر کے ساتھ معلومات کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کے علاوہ Kalshi اور Polymarket جیسے پلیٹ فارمز کے ساتھ تجارتی شراکت داریاں بھی قائم کر لی ہیں۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں