GBP/USD اس وقت تقریباً 1.3229 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے اور حالیہ مندی کے بعد قیمت 1.3200 کے اہم Support Zone کے آس پاس مستحکم ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ مجموعی Price Action میں ابھی بھی دباؤ موجود ہے، تاہم مختصر مدت میں قیمت کے اندر بحالی کی کوشش بھی نظر آ رہی ہے۔