Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"bearish rally in euro continues dollar index and bond yields increased" کے لیے 556 نتائج۔

سونے کی قیمت میں زبردست ریکوری: کیا $4,400 پر خریداری محفوظ ہے یا بڑا رسک؟ | گولڈ مارکیٹ کا تکنیکی اور نفسیاتی تجزیہ
سونے کی قیمت میں زبردست ریکوری: کیا $4,400 پر خریداری محفوظ ہے یا بڑا رسک؟ | گولڈ مارکیٹ کا تکنیکی اور نفسیاتی تجزیہ

سونا (Gold) $4,000 کے بیس سے نکل کر $4,375.46 پر بند ہوا ہے، جس سے قلیل مدتی رجحان بلش (bullish) ہو گیا ہے، لیکن اب قیمت $4,350-$4,400 کے بھاری سپلائی (supply) اور لانگ ٹرم ٹرینڈ ریزسٹنس زون (long term trend resistance zone) کا امتحان لے رہی ہے۔ 14 روزہ RSI بڑھ کر 63.60 پر پہنچ چکی ہے، جو کہ مضبوط مومینٹم (momentum) کی علامت ہے مگر ابھی سونا (XAUUSD) اوور باٹ (over bought) نہیں ہوا۔ جو تاجر (trader) $4,000 کی سپورٹ (support) پر ڈر رہے تھے، وہ اب ریزسٹنس (resistance) کے قریب جذبات میں آ کر خریداری (buying) کر رہے ہیں۔ ٹرینڈ کا تجزیہ ضرور کریں، مگر خراب انٹری لوکیشن پر قیمت کا پیچھا نہ کریں۔ اندھا دھند خریداری کے بجائے یا تو $4,400 سے اوپر ٹھہراؤ (Acceptance) کا انتظار کریں، یا پھر $4,300-$4,320 کی سطح پر ایک منظم پل بیک (Controlled Pullback) اور ہائر لو (Higher Low) بننے پر محفوظ انٹری تلاش کریں۔

محمد اظہر سلیم ·
امریکہ کا دنیا بھر میں ایرانی  ایئر لائنز  کے لیے منگل سے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
امریکہ کا دنیا بھر میں ایرانی ایئر لائنز کے لیے منگل سے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

مشرق وسطی کی سیاست اور عالمی معیشت کے منظر نامے میں ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب امریکی حکام نے ایران پر اپنی نوعیت کی انوکھی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ جن کے منگل سے دنیا بھر کی فضائی حدود تمام Iranian Airlines کے لیے بند کر دی جائیں گی۔

Adeel khalid ·
عالمی اسٹاکس میں تیزی: AI کی  توقعات اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات۔
عالمی اسٹاکس میں تیزی: AI کی توقعات اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات۔

پیر کے روز عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں اس وقت مثبت رجحان دیکھا گیا جب مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی طلب نے ٹیکنالوجی کے شعبے کو نئی زندگی بخشی، جبکہ خلیجی خطے سے تیل کی توقع سے زیادہ سپلائی کی اطلاعات کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں نرمی آئی۔

Adeel khalid ·
Gold کی قیمت میں بحالی، XAU/USD کے لیے اہم Support اور Resistance Levels
Gold کی قیمت میں بحالی، XAU/USD کے لیے اہم Support اور Resistance Levels

Gold کی قیمت میں بحالی جاری ہے۔ XAU/USD کو 4,300 ڈالر کے قریب سپورٹ ملی ہے۔ امریکی ڈالر اور Treasury yields میں نرمی نے Gold کو سہارا دیا۔ تیل کی قیمتوں میں کمی بھی مارکیٹ کے لیے اہم رہی۔ 4,400 ڈالر اہم Resistance level ہے۔ 4,435 ڈالر سے اوپر مزید تیزی کا راستہ کھل سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح  سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔

بینک آف جاپان نے اپنی دو روزہ مانیٹری پالیسی ریویو میٹنگ کے اختتام پر BOJ Monetary policy کے تحت شرح سود میں توقع کے مطابق 25 بنیادی پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مختصر مدت کی شرح سود 1.00% سے بڑھ کر 1.25% ہو گئی ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں