Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"regal auto mobiles got approval for electric suv assembling" کے لیے 602 نتائج۔

سونے کی قیمت $4380 کی اہم مزاحمت کے قریب: آگے کیا؟
سونے کی قیمت $4380 کی اہم مزاحمت کے قریب: آگے کیا؟

سونے کی قیمت H1 چارٹ پر بلش رجحان میں ہے، لیکن $4380-$4383 کی اہم مزاحمتی سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ میں یا تو پل بیک کا انتظار ہے یا اس سطح سے اوپر واضح بریک آؤٹ کی تصدیق۔ امریکی 10 سالہ حقیقی پیداوار میں کمی نے سونے کی اپیل کو بڑھایا ہے، جبکہ ڈالر انڈیکس مستحکم ہے۔

سید عمران علی شاہ ·
ڈالر ریٹ آج: پاکستانی روپیہ 277.28 پر مزید گراوٹ کا شکار
ڈالر ریٹ آج: پاکستانی روپیہ 277.28 پر مزید گراوٹ کا شکار

پاکستانی روپیہ (PKR) آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر (USD) کے مقابلے میں اپنی گراوٹ جاری رکھے ہوئے ہے، جو 277.28 روپے پر بند ہوا۔ یہ کمی عالمی ڈالر کی مضبوطی اور مقامی مارکیٹ میں بنیادی طلب کے دباؤ کی عکاسی کرتی ہے، جس نے پچھلے دن کی معمولی بہتری کو ختم کر دیا۔

سید جواد ·
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح  سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔

بینک آف جاپان نے اپنی دو روزہ مانیٹری پالیسی ریویو میٹنگ کے اختتام پر BOJ Monetary policy کے تحت شرح سود میں توقع کے مطابق 25 بنیادی پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مختصر مدت کی شرح سود 1.00% سے بڑھ کر 1.25% ہو گئی ہے۔

Robina Adeel ·
SEC  کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم  کا اعلان
SEC کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم کا اعلان

SEC نے ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے ایک جامع پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پر پورا اترنے والے پلیٹ فارمز کو باقاعدہ ایکسچینج کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے بغیر بلاک چین پر مبنی سیکیورٹیز کی لسٹنگ اور ٹریڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔

Robina Adeel ·
معاشی چیلنجز کے باوجود  PSX  میں شاندار واپسی
معاشی چیلنجز کے باوجود PSX میں شاندار واپسی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ایک بار پھر خریداروں کی دلچسپی بحال ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں نے شاندار تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1300 پوائنٹس کے قریب بحالی ریکارڈ کی ہے۔ اس سیشن کے دوران مارکیٹ میں نمایاں اتار چڑھاو دیکھا گیا، جو کہ ملکی معاشی عوامل اور عالمی سطح پر ہونے والی مالیاتی تبدیلیوں کا براہ راست نتیجہ ہے۔

Adeel khalid ·
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش

موجودہ عالمی معاشی منظر نامے میں امریکی حکومت کے بانڈزکیYields میں ہونے والا تاریخی اضافہ پوری معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اس صورتحال نے ایک بار پھر ان قیاس آرائیوں کو تقویت دی ہے کہ فیڈرل ریزرو بانڈز مارکیٹ میں مداخلت کرنیوالا ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں