Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"recovery momentum in european stocks after italian govt eliminated taxes on banks" کے لیے 1328 نتائج۔

USD/CAD تکنیکل تجزیہ، 1.4260 کے قریب قیمت، اہم ریزسٹینس اور سپورٹ لیولز
USD/CAD تکنیکل تجزیہ، 1.4260 کے قریب قیمت، اہم ریزسٹینس اور سپورٹ لیولز

USD/CAD میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور قیمت اس وقت 1.4260 کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے۔ مجموعی Price Structure میں Higher Highs اور Higher Lows نمایاں ہیں، جبکہ حالیہ خریداری نے جوڑی کو اہم Resistance Zone کے قریب پہنچا دیا ہے۔

سید عمران علی شاہ ·
OKX اور آئی سی ای کا اشتراک: 24/7 ٹوکنائزڈ امریکی اسٹاک ٹریڈنگ کا آغاز
OKX اور آئی سی ای کا اشتراک: 24/7 ٹوکنائزڈ امریکی اسٹاک ٹریڈنگ کا آغاز

والی اسٹریٹ نے آخرکار فنانشل مارکیٹس کو ہفتے کے ساتوں دن اور چوبیس گھنٹے (24/7) چلانے کی طرف ایک تاریخی قدم اٹھا لیا ہے۔ ٹیکنالوجی اور روایتی فنانس کے امتزاج سے بننے والا یہ نیا قدم دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھول رہا ہے

Robina Adeel ·
PSX  میں شدید مندی: KSE100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ
PSX میں شدید مندی: KSE100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں KSE100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس پوائنٹس نیچے آ گیا۔ عالمی معاشی دباؤ، بڑھتی ہوئی امریکی ٹریژری ییلڈز ، اور مقامی معاشی اشاریوں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا ہے۔

Adeel khalid ·
امریکی میگا کیپ حصص کا تجزیہ: اینویڈیا اور ٹیسلا کی قیادت میں وال اسٹریٹ کا بلش سفر جاری
امریکی میگا کیپ حصص کا تجزیہ: اینویڈیا اور ٹیسلا کی قیادت میں وال اسٹریٹ کا بلش سفر جاری

وال اسٹریٹ پر اینویڈیا کی $1,090 کی سطح عبور کرنے اور ٹیسلا کے 4.65 فیصد اضافے نے 'میگنیفشینٹ 7' کی بلش پیش قدمی کو نئی طاقت دی ہے، جبکہ بینکنگ سیکٹر میں معمولی دباؤ قائم ہے۔

سید جواد ·
EUR/USD کا فاریکس تجزیہ: 1.12517 پر قیمت مستحکم، DXY کی 101.92 پر سست روی اور اگلا تکنیکی آؤٹ لک
EUR/USD کا فاریکس تجزیہ: 1.12517 پر قیمت مستحکم، DXY کی 101.92 پر سست روی اور اگلا تکنیکی آؤٹ لک

EUR/USD کی قیمت 1.12517 کے زون پر مستحکم ٹریڈ کر رہی ہے۔ ڈالر انڈیکس میں 101.92 کے قریب محدود تحرک اور انٹرسٹ ریٹ ڈیفرینشل کے استحکام نے یورو کو 1.12500 کی حمایتی سطح سے اوپر سہارا دیا ہوا ہے۔

سید جواد ·
برینٹ (Brent Crude) 100 ڈالر سے نیچے، ڈیزل کے ہنگامی ذخائر جاری کرنے کی تجویز پر تیل میں کمی
برینٹ (Brent Crude) 100 ڈالر سے نیچے، ڈیزل کے ہنگامی ذخائر جاری کرنے کی تجویز پر تیل میں کمی

برینٹ (Brent Crude Oil) 2.77 فیصد کم ہوکر 99.48 ڈالر، جبکہ WTI 3.61 فیصد گر کر 89.52 ڈالر فی بیرل رہا۔ فرانسیسی تجویز میں یورپی ممالک سے 50 ملین بیرل ڈیزل اور عالمی توانائی ایجنسی کے ارکان سے مزید 50 ملین بیرل خام تیل جاری کرنے کی بات شامل ہے۔ یورپی گیس آئل فیوچرز 5 فیصد سے زیادہ گر کر تقریباً 1,377 ڈالر فی میٹرک ٹن تک آئے۔ مذاکرات میں امریکا کی جانب سے یکطرفہ ڈیزل برآمدی پابندی نہ لگانے کی یقین دہانی بھی اہم معاملہ ہے۔ مجوزہ حجم کے ساتھ منظوری، ترسیل کا شیڈول اور ریفائنڈ ایندھن کی حقیقی دستیابی اگلا فیصلہ کن مرحلہ ہوں گے۔

محمد اظہر سلیم ·
پاکستان میں سونا 2,000 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 440,636 روپے ہوگئی
پاکستان میں سونا 2,000 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 440,636 روپے ہوگئی

24 قیراط سونا 2,000 روپے اضافے سے 440,636 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونا 377,774 روپے، جبکہ چاندی 50 روپے بڑھ کر 6,578 روپے فی تولہ رہی۔ مقامی نرخ کے ساتھ رپورٹ کردہ عالمی حوالہ 20 ڈالر بڑھ کر 4,181 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ جمعہ کی تیزی نے جمعرات کی کمی کا تقریباً دو تہائی حصہ واپس لیا؛ دونوں سیشنز کی مجموعی تبدیلی اب بھی 1,000 روپے منفی ہے۔ پیر سے جمعہ تک جاری کردہ فی تولہ نرخ 437,336 سے 441,636 روپے کی پرائس رینج میں رہے۔

محمد اظہر سلیم ·
عالمی بانڈ مارکیٹ میں شدید مندی:  10 سالہ مدت کی   ییلڈز 24 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی بانڈ مارکیٹ میں شدید مندی: 10 سالہ مدت کی ییلڈز 24 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی بانڈ مارکیٹ اسوقت ایک سنگین بحران کی لپیٹ میں ہے جسے Global Bonds Selloff کہا جا رہا ہے۔ امریکہ سے لے کر فرانس اور جاپان تک، حکومتوں کے لیے قرض لینے کی لاگت کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

Robina Adeel ·
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا غلبہ: KSE-100 انڈیکس 170000 کی سطح کھو کر 168695 پوائنٹس پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا غلبہ: KSE-100 انڈیکس 170000 کی سطح کھو کر 168695 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس 0.72 فیصد کمی کے ساتھ 168,695 پوائنٹس پر بند ہو گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران 170,000 کی اہم حمایتی سطح ٹوٹنے کے بعد فروخت کے دباؤ میں اضافہ دیکھا گیا۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں