Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"uk manufacturing pmi released which mobilized positive rally in gbpusd" کے لیے 1137 نتائج۔

پاکستان 2027 میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف بورڈز کی صدارت کرے گا
پاکستان 2027 میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف بورڈز کی صدارت کرے گا

بین الاقوامی معاشی منظرنامے پر پاکستان کے لیے ایک تاریخی باب کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اقتصادی امور کے وفاقی وزیر اور ورلڈ بینک گروپ کے گورنر احد خان چیمہ کو 2027 کے لیے ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کا آنے والا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔

Robina Adeel ·
PSX  میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات
PSX میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداروں کی مسلسل دلچسپی کی بدولت مارکیٹ میں مثبت رحجان غالب ہے۔ جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا

Adeel khalid ·
قیمتوں میں استحکام  ہدف لیکن میٹنگز کے فیصلے پیشگی نہیں، چیئرمین فیڈ ، ڈالر میں گراوٹ
قیمتوں میں استحکام ہدف لیکن میٹنگز کے فیصلے پیشگی نہیں، چیئرمین فیڈ ، ڈالر میں گراوٹ

امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کیون وارش نے بینکاک، تھائی لینڈ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیوا کے ساتھ بات چیت کے بعد عالمی معیشت، افراط زر ، مصنوعی ذہانت ، اور فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کی آنے والی میٹنگز کے حوالے سے انتہائی اہم اور دور رس اشارے دیے ہیں۔

Adeel khalid ·
پاکستان میں سونے کی قیمت 437,836 روپے پر برقرار، چاندی 212 روپے سستی
پاکستان میں سونے کی قیمت 437,836 روپے پر برقرار، چاندی 212 روپے سستی

24 قیراط سونا 437,836 روپے فی تولہ پر برقرار رہا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 375,373 روپے رہی۔ چاندی 212 روپے کم ہوکر 6,148 روپے فی تولہ ہوگئی۔ بدھ کی 3,000 روپے کمی واپس نہیں آئی۔ 2 اکتوبر کے مقابلے میں فی تولہ سونا اب بھی 2,800 روپے سستا ہے۔

محمد اظہر سلیم ·
PVARA کی ورلڈ بینک اور IFC کی قیادت کے ساتھ پاکستان میں ڈیجیٹیلائزیشن پر اعلیٰ سطحی گفتگو۔
PVARA کی ورلڈ بینک اور IFC کی قیادت کے ساتھ پاکستان میں ڈیجیٹیلائزیشن پر اعلیٰ سطحی گفتگو۔

ورلڈ بینک گروپ کے سالانہ اجلاس 2026 کے موقع پر پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کے چیئرمین اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے ورلڈ بینک اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کی ہیں۔

Adeel khalid ·
Strait Of Hormuz کے بحران میں شدت : عالمی تجارتی سپلائی چین اور مارکیٹس پر اثرات
Strait Of Hormuz کے بحران میں شدت : عالمی تجارتی سپلائی چین اور مارکیٹس پر اثرات

رواں سال فروری میں ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کے بعد پیدا ہونے والی جیو پولیٹیکل کشیدگی اور بڑھتے ہوئے فوجی تنازعات کی وجہ سے اس اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں کی ایک نئی اور خطرناک لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔

Robina Adeel ·
PSX میں دن کا مثبت آغاز: عالمی مارکیٹس اور افراطِ زر کے اثرات
PSX میں دن کا مثبت آغاز: عالمی مارکیٹس اور افراطِ زر کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداروں کا اعتماد برقرار ہے، جہاں KSE100 انڈیکس میں مسلسل مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کی صبح ابتدائی منٹوں میں ہی انڈیکس نے تقریباً 300 پوائنٹس کی پیشرفت درج کی، جس کے بعد انڈیکس 165716 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں