حالیہ پیشرفت کے مطابق، کارڈینو (Cardano) نے سرکاری طور پر Cardano x402 AI agent payments کی دوڑ میں Solana اور XRP Ledger کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی ہے۔
"کرپٹو اپڈیٹ" کے لیے 381 نتائج۔
حالیہ پیشرفت کے مطابق، کارڈینو (Cardano) نے سرکاری طور پر Cardano x402 AI agent payments کی دوڑ میں Solana اور XRP Ledger کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی ہے۔
ساؤتھ کوریا کے دوسرے بڑے بینک، ہانا بینک (Hana Bank) نے یوروکلیئر (Euroclear) کے بلاک چین پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ملک کا پہلا ڈجیٹل بانڈ جاری کر دیا ہے۔
Silicon Valley کے سب سے بڑے شہر، سان ہوزے (San Jose) میں، رہائشیوں اور ماحولیاتی تنظیموں نے ان ڈیٹا سینٹر پروجیکٹس کے خلاف منظم تحریک شروع کر دی ہے جنہیں سرکاری حکام نےAI Data Centers انفراسٹرکچر کا مرکز بنانے کے لیے خوش آمدید کہا تھا۔
SEC نے ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے ایک جامع پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پر پورا اترنے والے پلیٹ فارمز کو باقاعدہ ایکسچینج کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے بغیر بلاک چین پر مبنی سیکیورٹیز کی لسٹنگ اور ٹریڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔
عالمی فنانشل مارکیٹس میں ڈیجیٹل کرنسیوں کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور اب مقابلہ صرف ترقی یافتہ اور مستحکم مارکیٹس تک محدود نہیں رہا۔ حال ہی میں سرکل (Circle) کی جانب سے سنگاپور میں قائم کمپنی تیزاپے حصول ایک ایسا قدم ہے جو عالمی معاشی دنیا میں گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔
بلاک چین کمپنی Ripple نے اپنے 1 بلین ڈالر کی لاگت سے خریدی گئی کارپوریٹ ٹریژری سروسز میں AI agents کو متعارف کروا دیا ہے۔ یہ قدم روایتی فنانس اور جدید ٹیکنالوجی کے امتزاج کی ایک بہترین مثال ہے
امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی طرف سے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز کی ایک وسیع قسم کو Novel ETFs کا لیبل دینے کی تجویز پر شدید بحث چھڑ گئی ہے۔
نیو جرسی کی طرف سے امریکی سپریم کورٹ (U.S. Supreme Court) سے رجوع کرنے کا فیصلہ پریڈکشن مارکیٹس (Prediction Markets) کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ہے
30 اگست کے رپورٹنگ ٹایم پر Bitcoin تقریباً $78,142 پر تھا، اگر ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں موازنہ کریں تو یہ تقریباً ڈھائی فیصد اوپر بنتا ہے۔ U.S. spot-Bitcoin ETFs میں ہفتے کے دوران تقریباً $924.5 million کے net inflows آئے، جبکہ جمعہ کے روز $201.9 million کا outflow ریکارڈ ہوا۔ Ethereum ETFs کے پانچوں sessions مثبت رہے اور weekly net inflows تقریباً $815.7 million تھے، مگر اسی دوران ETH/BTC میں تقریباً 1.1 فیصد کی کمی ہوئی۔ Bitcoin dominance اس ہفتہ 59.37 فیصد سے 59.48 فیصد تک معمولی بڑھی، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ market کی لیڈ اب بھی Bitcoin کے پاس ہے۔ Stablecoin capitalization تقریباً $304.6 billion رہی اور ہفتہ وار اضافہ صرف 0.48 فیصد تھا، Liquidity مددگار ہے، مگر مارکیٹ میں اس سے معتلق کوئی غیر معمولی سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔ جمعہ کے دن hawkish Fed repricing کی وجہ سے yields، dollar اور crypto دباؤ کا شکار رھے، اب اگلے ہفتے کا labor data اس outlook کا اہم macro امتحان ہوگا۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں