Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gold trying to restore value lacking required strength" کے لیے 1087 نتائج۔

ڈیٹاوالٹ اے آئی کا بٹ کوائن بحران: کارپوریٹ ٹریژری  اور کسٹڈی کے بنیادی خطرات
ڈیٹاوالٹ اے آئی کا بٹ کوائن بحران: کارپوریٹ ٹریژری اور کسٹڈی کے بنیادی خطرات

امریکی کمپنی Datavault AI کے شیئرز میں شدید گراوٹ اس وقت سامنے آئی جب کمپنی نے انکشاف کیا کہ وہ جون سے کرپٹو ایکسچینج Biconomy پر موجود Bitcoin نکلوانے میں ناکامی کا سامنا کر رہی ہے۔ اس معاملے نے کمپنی کے مالیاتی گوشواروں، اثاثوں کی رپورٹنگ اور کاروباری اخراجات پورے کرنے کی صلاحیت پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

Robina Adeel ·
PVARA کی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ (AMLA) میں شمولیت, پاکستان میں کرپٹو ریگولیشن کا نیا دور
PVARA کی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ (AMLA) میں شمولیت, پاکستان میں کرپٹو ریگولیشن کا نیا دور

پاکستان کے کرپٹو شعبے کو باضابطہ قانونی نگرانی میں لانے کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں Pakistan Virtual Assets Regulatory Authority کو ملک کے انسدادِ منی لانڈرنگ نظام میں شامل کر دیا گیا ہے۔

Adeel khalid ·
Australian CPI Inflation  ستمبر میں بڑھ کر 4.3%  پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی
Australian CPI Inflation ستمبر میں بڑھ کر 4.3% پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی

Australian CPI Inflation ستمبر میں سالانہ بنیاد پر 4.3% تک پہنچ گئی، جو مارکیٹ کی 4.2% توقعات سے زیادہ ہے۔ افراط زر میں اضافے کے بعد شرح سود میں اضافے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ جن سے Australian Dollar کو سہارا ملا اور AUDUSD میں 0.19% کی تیزی ریکارڈ کی گئی

Adeel khalid ·
رابن ہڈ کے کرپٹو ریونیو میں تیسرے کوارٹر کے دوران  55 فیصد کمی
رابن ہڈ کے کرپٹو ریونیو میں تیسرے کوارٹر کے دوران 55 فیصد کمی

امریکی مالیاتی ٹیکنالوجی کمپنی Robinhood کو تیسری سہ ماہی کے دوران Crypto Trading کاروبار میں نمایاں کمی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم کمپنی کی آمدن وال اسٹریٹ کے اندازوں سے بہتر رہی۔ کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن سالانہ بنیاد پر 55 فیصد کم ہو کر 120 ملین ڈالر رہ گئی

Robina Adeel ·
آسٹریلوی ڈالر 0.7000 سے اوپر مستحکم، Fed اور RBA کے فیصلوں پر نظریں
آسٹریلوی ڈالر 0.7000 سے اوپر مستحکم، Fed اور RBA کے فیصلوں پر نظریں

عالمی کرنسی مارکیٹ میں آسٹریلوی ڈالر اور امریکی ڈالر کی جوڑی AUDUSD اہم مرکزی بینکوں کے پالیسی فیصلوں اور افراط زر کے نئے اعداد و شمار سے پہلے محدود دائرے میں مستحکم دکھائی دے رہی ہے۔ آسٹریلوی ڈالر نے امریکی ڈالر کی مضبوطی کے باوجود معمولی اضافہ ریکارڈ کیا۔

Robina Adeel ·
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات۔
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات۔

PSX میں تیزی کا رجحان مسلسل دوسرے روز بھی برقرار رہا، جہاں KSE100 انڈیکس نے 1,428 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی۔ PSX میں بینکنگ، توانائی، سیمنٹ اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خریداری نے مارکیٹ کو سہارا دیا

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں