Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"huge shock for nfts as meta enede support on facebook and instagram" کے لیے 1437 نتائج۔

Gold Price تجزیہ: XAU/USD کی $4,300 سے اوپر ریکوری، Fed کی شرح سود میں اضافے کا دباؤ برقرار
Gold Price تجزیہ: XAU/USD کی $4,300 سے اوپر ریکوری، Fed کی شرح سود میں اضافے کا دباؤ برقرار

Gold کی قیمت $4,300 سے اوپر ریکوری کر رہی ہے۔ US Dollar کی کمزوری نے Gold کو سپورٹ فراہم کی ہے۔ Fed کی شرح سود میں اضافے کے بعد مارکیٹ میں احتیاط برقرار ہے۔ $4,348 اہم resistance ہے۔ $4,261 اہم support ہے۔ Goldاگر $4,348 سے اوپر برقرار رہتا ہے تو $4,366 اور $4,430 کی طرف مزید ریکوری دیکھی جا سکتی ہے۔ اگر قیمت $4,261 سے نیچے آتی ہے تو $4,235 اگلا اہم support ہو سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش

موجودہ عالمی معاشی منظر نامے میں امریکی حکومت کے بانڈزکیYields میں ہونے والا تاریخی اضافہ پوری معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اس صورتحال نے ایک بار پھر ان قیاس آرائیوں کو تقویت دی ہے کہ فیڈرل ریزرو بانڈز مارکیٹ میں مداخلت کرنیوالا ہے۔

Robina Adeel ·
WTI Crude Oil  کی قدر میں کمی، سعودی عرب کا  سپلائی کیلئے اومانی راستہ استعمال کرنیکا فیصلہ
WTI Crude Oil کی قدر میں کمی، سعودی عرب کا سپلائی کیلئے اومانی راستہ استعمال کرنیکا فیصلہ

عالمی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ہمیشہ سے سرمایہ کاروں کے لیے ایک پُرجوش اور حساس موضوع رہا ہے۔ آج ڈبلیو ٹی آئی خام تیل میں اس وقت نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جب یہ 100 ڈالر فی بیرل کے قریب آ گیا۔

Robina Adeel ·
GBP/USD تجزیہ: مضبوط US Dollar کے باعث Pound پر دباؤ برقرار
GBP/USD تجزیہ: مضبوط US Dollar کے باعث Pound پر دباؤ برقرار

GBP/USD اس وقت 1.3477 کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar کی مضبوطی نے Pound پر دباؤ بڑھایا ہے۔ زیادہ Treasury Yields بھی Dollar کو Support دے رہی ہیں۔ UK Inflation اور Bank of England کی Policy Expectations اہم رہیں گی۔ Technical Side پر 1.3465 اہم Support ہے۔ 1.3520 اور 1.3550 اہم Resistance Levels ہیں۔ اگر 1.3465 کے نیچے Break ہوتا ہے تو 1.3420 اگلا Support بن سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
155USD/JPY کے قریب، اگلا اہم  155.50Level
155USD/JPY کے قریب، اگلا اہم 155.50Level

USD/JPY دوبارہ 155 کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar کو Higher US Yields اور Fed کی متوقع پالیسی سے Support مل رہی ہے۔ دوسری طرف BOJ کی ممکنہ Rate Hike کی توقعات Japanese Yen کو مضبوط کر رہی ہیں۔ Japan کے Trade Data اور Oil Prices بھی Yen کی سمت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ Technical طور پر 155.50 اہم Resistance ہے، جبکہ 154.70 اہم Support ہے۔ 155.50 کے اوپر Break کی صورت میں 156.00 اور 157.00 کی Levels اہم ہو سکتی ہیں۔ 154.70 کے نیچے آنے کی صورت میں 154.00 اور 152.90 کے Levels دوبارہ Focus میں آ سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
US Dollar کی مضبوطی سے AUD/USD پر دباؤ، اہم levels پر نظر
US Dollar کی مضبوطی سے AUD/USD پر دباؤ، اہم levels پر نظر

AUD/USD تقریباً 0.7130 کے قریب trade کر رہا ہے۔ US Dollar کی مضبوطی نے Australian Dollar پر دباؤ بڑھایا ہے۔ US Treasury yields میں اضافہ بھی AUD/USD کے لیے منفی factor بن رہا ہے۔ RBA کی Australian Dollar hawkish policy کو کچھ support دے رہی ہے۔ Technical analysis میں 0.7080 اہم support ہے۔ 0.7000 کے بعد 0.6867 اگلا اہم support بن سکتا ہے۔ اوپر کی جانب 0.7180 اہم resistance ہے۔ اگر یہ level break ہوتا ہے تو 0.7238 کی recent high دوبارہ focus میں آ سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
عالمی مارکیٹس میں مندی: انرجی شاک اور بڑھتی ہوئی ٹریژری ییلڈز
عالمی مارکیٹس میں مندی: انرجی شاک اور بڑھتی ہوئی ٹریژری ییلڈز

Global Markets اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہیں کیونکہ سرمایہ کاروں کو ایک نئے انرجی شاک اور ریکارڈ سطح پر پہنچنے والے سرکاری بانڈز کے منافع کا سامنا ہے۔ منگل کے روز عالمی اسٹاک مارکیٹس میں پچھلے سیشن کی مندی کا تسلسل جاری رہا، جبکہ امریکی ٹریژری ییلڈز نے 2007 کے بعد کی اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔

Robina Adeel ·
GBP/USD کو 1.3500 سے نیچے دباؤ کا سامنا، US Dollar مضبوط
GBP/USD کو 1.3500 سے نیچے دباؤ کا سامنا، US Dollar مضبوط

GBP/USD پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب Trade کر رہا ہے۔ UK کے کمزور Labour Market Data نے British Pound پر دباؤ بڑھایا ہے۔ UK کی Job Vacancies کم ہو کر تقریباً 702,000 رہ گئی ہیں۔ 4.9Unemployment Rate فیصد پر برقرار رہی ہے۔ US Treasury Yields میں اضافہ US Dollar کو Support دے رہا ہے۔ Federal Reserve کی Rate Hike کی توقعات بھی Dollar کو مضبوط کر رہی ہیں۔ 1.3470 اہم Support Level ہے۔ اس کے نیچے Break ہونے کی صورت میں 1.3450 اور 1.3400 اگلے Support Levels ہو سکتے ہیں۔ اوپر کی طرف 1.3520 اور 1.3550 اہم Resistance Levels ہیں۔ 1.3550 کے اوپر Breakout کی صورت میں ، 1.3600GBP/USD کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ مجموعی طور پر 1.3550 سے نیچے GBP/USD کا Short-Term Outlook Bearish ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں