Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"dollar continues to advance against the pakistani rupee" کے لیے 1219 نتائج۔

BoJ کی محتاط پالیسی لیکن ین سپورٹ حاصل کرنے میں ناکام،   USDJPY میں 158 کی جانب پیش قدمی
BoJ کی محتاط پالیسی لیکن ین سپورٹ حاصل کرنے میں ناکام، USDJPY میں 158 کی جانب پیش قدمی

عالمی کرنسی مارکیٹس میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر جاپانی ین ایک مرتبہ پھر دباؤ کا شکار دکھائی دے رہا ہے، بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے حوالے سے محتاط مؤقف نے سرمایہ کاروں کی توقعات کو متاثر کیا ہے

Adeel khalid ·
ڈاؤ جونز فیوچرز  پر  دباؤ، ٹیکنالوجی کمپنیوں کے  مایوس کن  نتائج اور Fed Rate Hike کے خدشات
ڈاؤ جونز فیوچرز پر دباؤ، ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مایوس کن نتائج اور Fed Rate Hike کے خدشات

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مایوس کن مالیاتی نتائج اور مستقبل کی آمدنی سے متعلق محتاط پیش گوئیوں نے سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں Dow Jones Futures، S&P 500 Futures اور Nasdaq 100 Futures میں کمی ریکارڈ کی گئی

Robina Adeel ·
OGDCL کے معاشی نتائج کا اعلان، پہلی سہ ماہی کا Dividend بھی جاری
OGDCL کے معاشی نتائج کا اعلان، پہلی سہ ماہی کا Dividend بھی جاری

پاکستان کی توانائی کے شعبے کی بڑی کمپنی Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) نے مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں شاندار مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کمپنی کا خالص منافع 53 فیصد اضافے سے 58.5 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

Adeel khalid ·
PSX میں دن کا منفی آغاز، مشرق وسطی کے حالات  اور عالمی اسٹاکس پر دباؤ کے اثرات
PSX میں دن کا منفی آغاز، مشرق وسطی کے حالات اور عالمی اسٹاکس پر دباؤ کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج PSX میں جمعہ کے کاروباری سیشن کے آغاز پر فروخت کا دباؤ دوبارہ نمایاں ہوگیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس ابتدائی لمحات میں 200 پوائنٹس سے زیادہ نیچے آگیا

Adeel khalid ·
US PCE Price Index  ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار
US PCE Price Index ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار

امریکہ میں افراط زر کی شرح میں اضافہ ہو گیا ہے، جس سے Federal Reserve کی آئندہ میٹنگز میں شرح سود میں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔آج جاری ہونیوالی US PCE Price Index کے مطابق سالانہ افراط زر کی شرح اگست کے 3.4 فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں 3.6 فیصد پر آ گیا

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں