Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"us dollar declined as investors are waiting for us retail sales report and japanese monetary policy" کے لیے 1139 نتائج۔

سونے کی عالمی قیمت $4,303.71 پر، DXY کی مضبوطی سے دباؤ برقرار
سونے کی عالمی قیمت $4,303.71 پر، DXY کی مضبوطی سے دباؤ برقرار

عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) اپنی 'bearish trend continuation' کو برقرار رکھے ہوئے ہے، جو $4,454.99 کی سابقہ سپورٹ سطح کے نیچے ایک مستحکم 'daily close' کے بعد مزید مضبوط ہوئی ہے۔ DXY کی مسلسل مضبوطی سونے پر دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

سید جواد ·
اینگرو کارپوریشن کا EPCL سے انخلا: لوٹے کیمیکل کو شیئرز  کی فروخت
اینگرو کارپوریشن کا EPCL سے انخلا: لوٹے کیمیکل کو شیئرز کی فروخت

اینگرو کارپوریشن (Engro Corporation) نے اپنی ذیلی کمپنی کے ذریعے لوٹے کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ ایک Share Purchase Agreement سائن کیا ہے، جس کے تحت اینگرو نے انگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ میں اپنا تمام حصہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Adeel khalid ·
کرپٹو مارکیٹ: Bitcoin اور Ethereum میں معمولی ریکوری، میکرو دباؤ برقرار
کرپٹو مارکیٹ: Bitcoin اور Ethereum میں معمولی ریکوری، میکرو دباؤ برقرار

آج صبح کرپٹو مارکیٹ میں Bitcoin اور Ethereum نے معمولی مثبت رجحان دکھایا، تاہم وسیع تر میکرو اکنامک عوامل اور ڈیریویٹوز مارکیٹ میں محتاط پوزیشننگ کے باعث مارکیٹ رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن میں ہے۔ $77,000 کی سپورٹ سطح Bitcoin کے لیے اہم ہے۔

سید جواد ·
PSX  میں  کاروباری سرگرمیوں  کا محتاط لیکن  مثبت آغاز، KSE100  میں 200 پوائنٹس کا اضافہ۔
PSX میں کاروباری سرگرمیوں کا محتاط لیکن مثبت آغاز، KSE100 میں 200 پوائنٹس کا اضافہ۔

PSX میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی سیشن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، جہاں بینچ مارک انڈیکس KSE100 نے تقریباً 200 پوائنٹس کا اضافہ حاصل کیا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے منتخب شعبوں میں خریداری نے مارکیٹ کو سہارا دیا،

Adeel khalid ·
پاکستان میں  افراط زر، Pakistan CPI Inflation  کی پھر ڈبل ہندسے میں  واپسی کا خدشہ
پاکستان میں افراط زر، Pakistan CPI Inflation کی پھر ڈبل ہندسے میں واپسی کا خدشہ

جب قیمتیں ایک بار پھر تیزی سے اوپر جانا شروع کرتی ہیں تو عام آدمی سے لے کر کاروباری اور مالیاتی شعبے تک ہر سطح پر تشویش بڑھ جاتی ہے۔ پاکستان میں CPI Inflation ایک بار پھر دوہرے ہندسے میں داخل ہونے کے قریب ہے۔

Adeel khalid ·
بٹ کوائن کی قدر 80 ہزار ڈالر کے قریب،اگلا پل بیک انتہاُئی اہم ، معاشی ماہرین۔
بٹ کوائن کی قدر 80 ہزار ڈالر کے قریب،اگلا پل بیک انتہاُئی اہم ، معاشی ماہرین۔

معاشی دنیا میں اس وقت سب سے بڑی بحث کا محور Bitcoinہے، جو 80 ہزار ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح کو چھونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریباً 27 فیصد اضافے نے سرمایہ کاروں میں ایک نئی امید پیدا کی ہے

Adeel khalid ·
علی بابا کے شیئرز  کی قدر  میں 8 فیصد کمی، نئے  حصص   کا اجرا اور مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری
علی بابا کے شیئرز کی قدر میں 8 فیصد کمی، نئے حصص کا اجرا اور مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری

Alibaba کے شیئرز میں پیر 24 اگست کو ہانگ کانگ کی مارکیٹ میں تقریباً 8% کی کمی ہوئی۔ یہ گراوٹ اس وقت آئی جب کمپنی نے 80 ارب ہانگ کانگ ڈالرز کے نئے شیئرز کا اجرا مکمل کیا۔ کمپنی نے 710 ملیئن ڈالرز کے نئے حصص 112.70 ہانگ کانگ ڈالرز فی شیئر کے حساب سے جاری کیے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں