کرپٹو کرنسی کی دنیا میں Security سب سے اہم ستون ہے، کیونکہ یہاں معمولی سی غفلت بھی سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ حالیہ SafePal Data Breach نے ایک بار پھر Crypto Security کے حوالے سے اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔
"nzdusd tryiing to get recovery momentum in the cautius market ahead of us cpi" کے لیے 1204 نتائج۔
کرپٹو کرنسی کی دنیا میں Security سب سے اہم ستون ہے، کیونکہ یہاں معمولی سی غفلت بھی سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ حالیہ SafePal Data Breach نے ایک بار پھر Crypto Security کے حوالے سے اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔
سونا (Gold) $4,000 کے بیس سے نکل کر $4,375.46 پر بند ہوا ہے، جس سے قلیل مدتی رجحان بلش (bullish) ہو گیا ہے، لیکن اب قیمت $4,350-$4,400 کے بھاری سپلائی (supply) اور لانگ ٹرم ٹرینڈ ریزسٹنس زون (long term trend resistance zone) کا امتحان لے رہی ہے۔ 14 روزہ RSI بڑھ کر 63.60 پر پہنچ چکی ہے، جو کہ مضبوط مومینٹم (momentum) کی علامت ہے مگر ابھی سونا (XAUUSD) اوور باٹ (over bought) نہیں ہوا۔ جو تاجر (trader) $4,000 کی سپورٹ (support) پر ڈر رہے تھے، وہ اب ریزسٹنس (resistance) کے قریب جذبات میں آ کر خریداری (buying) کر رہے ہیں۔ ٹرینڈ کا تجزیہ ضرور کریں، مگر خراب انٹری لوکیشن پر قیمت کا پیچھا نہ کریں۔ اندھا دھند خریداری کے بجائے یا تو $4,400 سے اوپر ٹھہراؤ (Acceptance) کا انتظار کریں، یا پھر $4,300-$4,320 کی سطح پر ایک منظم پل بیک (Controlled Pullback) اور ہائر لو (Higher Low) بننے پر محفوظ انٹری تلاش کریں۔
EUR/USD نئے ہفتے میں 1.1500 سے اوپر تیزی کے رجحان کے ساتھ داخل ہو رہا ہے، جبکہ کمزور امریکی معاشی اعداد و شمار نے ڈالر پر دباؤ بڑھایا ہے۔ FOMC Minutes اور یورو زون کے معاشی اعداد و شمار پیئر کی اگلی بڑی سمت کا تعین کر سکتے ہیں۔
اس ہفتے شدید دباؤ کا شکار رہا اور جمعہ کے روز تقریباً 62,900 ڈالر کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔ حالیہ دنوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو قیمت میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی
16 اگست 2026 کو سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں بغیر کسی بڑی تبدیلی کے مستحکم رہیں، جبکہ ڈالر انڈیکس (DXY) 99.64 پر مستحکم رہا۔
افراط زر صرف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نام نہیں۔ بلکہ یہ ایک ایسا خاموش طوفان ہے۔ جو کسی بھی ملک کی معیشت، کرنسی کی قدر اور عوام کی قوتِ خرید کو اندر سے کمزور کر دیتا ہے۔
امریکی مالیاتی ٹیکنالوجی کمپنی Robinhood کو تیسری سہ ماہی کے دوران Crypto Trading کاروبار میں نمایاں کمی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم کمپنی کی آمدن وال اسٹریٹ کے اندازوں سے بہتر رہی۔ کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن سالانہ بنیاد پر 55 فیصد کم ہو کر 120 ملین ڈالر رہ گئی
PSX میں تیزی کا رجحان مسلسل دوسرے روز بھی برقرار رہا، جہاں KSE100 انڈیکس نے 1,428 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی۔ PSX میں بینکنگ، توانائی، سیمنٹ اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خریداری نے مارکیٹ کو سہارا دیا
پاکستان کی آئل ریفائننگ انڈسٹری سے وابستہ Cnergyico Pk Limited (CNERGY) نے مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں نمایاں مالی بہتری دکھاتے ہوئے 12.88 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع رپورٹ کیا ہے۔
ایلون مسک کی کمپنی SpaceX نے مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے Apollo Global Management کے ایک ذیلی ادارے کے ساتھ تقریباً 40 ارب ڈالر کی فنانسنگ ڈیل کی ہے
امریکہ میں Tokenized Stocks کی ٹریڈ کے نئے منصوبے کو بڑی کمپنیوں کی مزاحمت کا سامنا ہے، لیکن یہ مخالفت بلاک چین پر مبنی مالیاتی نظام کی ناکامی نہیں بلکہ کمپنیوں کے حقوق، سرمایہ کاروں کے تحفظ اور نئے مارکیٹ ڈھانچے سے متعلق خدشات کی عکاسی کرتی ہے۔
Mecca Defence Agreement کے رکن ممالک سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے اعلیٰ حکام آج پیر کو تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا، سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانا اور خطے کو ایک نئی جنگ سے بچانے کے امکانات تلاش کرنا ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں