پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نماز جمعہ کے وقفے سے قبل فروخت کا دباؤ برقرار رہا اور KSE100 Index ایک ہزار 335 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ عالمی مارکیٹس میں کمزوری، خام تیل کی بلند قیمتوں اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا