کرپٹو کرنسی کی دنیا میں Security سب سے اہم ستون ہے، کیونکہ یہاں معمولی سی غفلت بھی سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ حالیہ SafePal Data Breach نے ایک بار پھر Crypto Security کے حوالے سے اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔
"prices of petrroleum products increased in pakistan as reached on ever high level" کے لیے 1173 نتائج۔
کرپٹو کرنسی کی دنیا میں Security سب سے اہم ستون ہے، کیونکہ یہاں معمولی سی غفلت بھی سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ حالیہ SafePal Data Breach نے ایک بار پھر Crypto Security کے حوالے سے اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔
EUR/USD نئے ہفتے میں 1.1500 سے اوپر تیزی کے رجحان کے ساتھ داخل ہو رہا ہے، جبکہ کمزور امریکی معاشی اعداد و شمار نے ڈالر پر دباؤ بڑھایا ہے۔ FOMC Minutes اور یورو زون کے معاشی اعداد و شمار پیئر کی اگلی بڑی سمت کا تعین کر سکتے ہیں۔
افراط زر صرف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نام نہیں۔ بلکہ یہ ایک ایسا خاموش طوفان ہے۔ جو کسی بھی ملک کی معیشت، کرنسی کی قدر اور عوام کی قوتِ خرید کو اندر سے کمزور کر دیتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف آج فوجی کارروائی نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب تہران نے بھی سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنے کا عندیہ دیا ہے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ PSX میں جمعہ کے روز شدید دباؤ دیکھا گیا، جہاں KSE100 Index نمازِ جمعہ کے وقفے تک 1,335 پوائنٹس سے زیادہ نیچے آگیا، جبکہ دن کے آخر تک انڈیکس میں گراوٹ 1,500 پوائنٹس سے تجاوز کر گئی
آج پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد Per Tola Gold کی قیمت 424536 روپے پر آ گئی ۔
برطانیہ میں کاروباری سرگرمیوں کی توقعات سے بہتر رفتار کے باوجود British Pound جمعہ کو بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں دباؤ کا شکار رہا۔ اکتوبر کے ابتدائی PMI Data نے معیشت میں بہتری کے آثار ظاہر کیے
عالمی فاریکس مارکیٹ میں یورو کو مسلسل دوسرے کاروباری سیشن میں فروخت کے دباؤ کا سامنا ہے، جہاں EURUSD کی شرح تبادلہ جمعے کو یورپی کاروباری سیشن کے ابتدائی حصے میں 1.1200 کی سطح کے قریب رہی
برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی جوڑی GBPUSD آج یورپی سیشن کے آغاز میں 1.3400 کی سطح سے ذرا نیچے مستحکم رہی، جبکہ قیمت 16 ستمبر کے بعد اپنی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
عالمی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے کینیڈین ڈالر کو نئی تقویت فراہم کی ہے، جس کے نتیجے میں USDCAD کرنسی پیئر مسلسل چھٹے روز دباؤ میں رہا
پاکستان میں بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے PPIB نے 2.3 ارب ڈالر کے مجوزہ منصوبے پر مشاورت شروع ہو گئی ہے، جس کے تحت پانچ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں 1 کروڑ 62 لاکھ جدید میٹر نصب کیے جائیں گے
ورپی کرنسی Euro کو فرانس میں سیاسی بے چینی، مالیاتی خدشات اور کمزور تکنیکی اشاروں کے باعث امریکی ڈالر کے مقابلے میں دباؤ کا سامنا ہے۔ بدھ کے روز یورپی کاروباری اوقات کے آغاز پر EURUSD تقریباً 1.1225 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہ
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں