Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"psx kse100 bullish recovery attractive valuations" کے لیے 681 نتائج۔

PSX  میں کاروباری سرگرمیوں کا شدید مندی سے آغاز
PSX میں کاروباری سرگرمیوں کا شدید مندی سے آغاز

PSX میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس تقریباً 800 پوائنٹس تک گر گیا۔ سرمایہ کاروں میں غیر یقینی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ مقامی اور بین الاقوامی عوامل بیک وقت مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں

Adeel khalid ·
جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث PSX  میں کاروباری دن کا مندی پر اختتام۔
جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث PSX میں کاروباری دن کا مندی پر اختتام۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج PSX میں بدھ کے روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران شدید دباؤ دیکھا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، توانائی کی سپلائی میں ممکنہ خلل کے خدشات اور عالمی مارکیٹس میں فروخت کے دباؤ نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا۔

Adeel khalid ·
PSX  میں  اتار چڑھاؤ، سست روی اور پرافٹ ٹیکنگ   کا رجحان
PSX میں اتار چڑھاؤ، سست روی اور پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز ایک انتہائی اتار چڑھاؤ سے بھرپور سیشن دیکھنے میں آیا، جہاں KSE100 انڈیکس نے ابتدا میں شاندار تیزی دکھائی، لیکن اختتامی سیشن میں شدید فروخت اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث مارکیٹ تقریباً فلیٹ بند ہوئی۔

Adeel khalid ·
موڈیز کی خوشخبری، PSX میں زبردست ریکوری
موڈیز کی خوشخبری، PSX میں زبردست ریکوری

مارکیٹ کی مثبت کارکردگی میں موڈیز (Moody's) کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری نے اہم کردار ادا کیا، جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹس کے ملے جلے رجحانات نے پورے سیشن کے دوران سرمایہ کاروں کو محتاط رکھا۔

Adeel khalid ·
آئی ایم ایف مذاکرات: سرمایہ کاروں کے لیے PSX  میں سرکاری بانڈز کی تجارت کا راستہ کھل گیا
آئی ایم ایف مذاکرات: سرمایہ کاروں کے لیے PSX میں سرکاری بانڈز کی تجارت کا راستہ کھل گیا

پاکستان میں کیپیٹیل مارکیٹس کی تاریخ کا ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے پروگرام کے تحت لوکل کرنسی بانڈ مارکیٹ (Local Currency Bond Market LCBM) کے فروغ کے لیے ایک جامع اسٹریٹجک ایکشن پلان کا اعلان کیا۔

Adeel khalid ·
1.3252GBP/USD  کے قریب، پاؤنڈ کی recovery کی کوشش جاری
1.3252GBP/USD کے قریب، پاؤنڈ کی recovery کی کوشش جاری

1.3252GBP/USD کے قریب trade کر رہا ہے۔ پاؤنڈ حالیہ کمزوری کے بعد recovery کی کوشش کر رہا ہے۔ UK کی معاشی growth بہتر رہی۔ اس سے پاؤنڈ کو کچھ support ملا۔ مضبوط امریکی ڈالر اب بھی دباؤ ڈال رہا ہے۔ امریکی معاشی data اہم رہے گا۔ 1.3250 سے 1.3255 اہم support ہے۔ 1.3300 پہلا اہم resistance ہے۔ 1.3345 اگلا resistance ہے۔ 1.3250 کے نیچے 1.3190 اہم support بن سکتا ہے۔ مزید کمی کی صورت میں 1.3150 دیکھا جا سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
Gold Price میں Fed فیصلے سے پہلے XAU/USD Recovery اہم Resistance کے قریب
Gold Price میں Fed فیصلے سے پہلے XAU/USD Recovery اہم Resistance کے قریب

Gold حالیہ کم ترین سطح سے Recovery کر رہا ہے۔ Gold تقریباً $4,326 فی اونس کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar میں معمولی کمی نے Gold کو Support دیا ہے۔ Treasury Yields میں نرمی بھی Gold کے لیے مثبت ہے۔ Oil Prices میں کمی سے Inflation کے خدشات کچھ کم ہوئے ہیں۔ Investors اب Federal Reserve کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ 25 basis points کے Rate Increase کی توقع ہے۔ Fed کا Gold Policy Outlook کی اگلی سمت پر اثر ڈال سکتا ہے۔ $4,350 اہم Resistance Level ہے۔ $4,275 اہم Support Level ہے۔ $4,200 اگلا اہم Support بن سکتا ہے۔ Fed کا Hawkish موقف Gold پر دباؤ بڑھا سکتا ہے۔ کمGold Aggressive Policy کی Recovery کو Support کر سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں