Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"barick gold agreed to include saudi arabia in rekodik project" کے لیے 1409 نتائج۔

German Industrial Production میں 0.7 فیصد اضافہ، مثبت اعداد و شمار کے باوجود EURUSD دباؤ میں
German Industrial Production میں 0.7 فیصد اضافہ، مثبت اعداد و شمار کے باوجود EURUSD دباؤ میں

1. جرمنی کی Industrial Production میں ستمبر کے دوران ماہانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مارکیٹ کو کسی اضافے کی توقع نہیں تھی۔ 2. اگست کی صنعتی پیداوار کا ماہانہ اضافہ ابتدائی 2.0 فیصد سے کم کرکے 1.0 فیصد کردیا گیا، جس سے گزشتہ ماہ کی کارکردگی کے اندازوں میں نمایاں تبدیلی سامنے آئی۔ 3. سالانہ بنیاد پر German Industrial Production کی شرح نمو اگست کے 0.7 فیصد کے مقابلے میں ستمبر میں 0.4 فیصد رہی، جو صنعتی بحالی کی رفتار میں سست روی ظاہر کرتی ہے۔ 4. مثبت جرمن معاشی اعداد و شمار کے باوجود EURUSD تقریباً 1.1180 کے قریب رہا اور رپورٹ کے مطابق دن کے دوران 0.33 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ 5. EURUSD کی آئندہ سمت کے لیے جرمنی کی صنعتی سرگرمیوں میں تسلسل، Eurozone Economic Outlook، معاشی اعداد و شمار اور European Central Bank (ECB) کی Monetary Policy سے متعلق توقعات اہم رہیں گی۔

Robina Adeel ·
Crypto PAC Fairshake کی انتخابی مہم پر سوالات، Sherrod Brown کی کامیابی اور  قانون سازی
Crypto PAC Fairshake کی انتخابی مہم پر سوالات، Sherrod Brown کی کامیابی اور قانون سازی

1. US Midterm Elections 2026 میں Crypto حمایت یافتہ Fairshake Super PAC نے تقریباً 154 ملین ڈالر انتخابی اشتہاری مہمات پر خرچ کیے، تاہم بعض اہم مقابلوں میں مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوسکے۔ 2. اوہائیو میں Sherrod Brown نے ریپبلکن امیدوار Jon Husted کو شکست دی، جبکہ Fairshake نے ان کی مخالفت میں تقریباً 56 ملین ڈالر خرچ کیے تھے۔ 3. الینوائے میں Juliana Stratton بھی تقریباً 10 ملین ڈالر کی مخالفانہ انتخابی مہم کے باوجود کامیاب رہیں، تاہم Fairshake کے حمایت یافتہ متعدد دیگر امیدواروں نے بھی کامیابیاں حاصل کیں۔ 4. امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹس کی مضبوط پوزیشن کے بعد Crypto Regulation، SEC، CFTC اور Digital Asset Market Clarity Act کے مستقبل پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ 5. Fairshake کے پاس 2028 کے انتخابات کے لیے تقریباً 56 ملین ڈالر موجود ہیں، جبکہ Crypto Industry کے لیے آئندہ قانون سازی، صارفین کا تحفظ اور Digital Asset Regulation اہم عوامل رہیں گے۔

Robina Adeel ·
US PCE Price Index  ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار
US PCE Price Index ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار

امریکہ میں افراط زر کی شرح میں اضافہ ہو گیا ہے، جس سے Federal Reserve کی آئندہ میٹنگز میں شرح سود میں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔آج جاری ہونیوالی US PCE Price Index کے مطابق سالانہ افراط زر کی شرح اگست کے 3.4 فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں 3.6 فیصد پر آ گیا

Robina Adeel ·
Bitcoin کی قیمت $80,000 سے نیچے، Samsung کے نتائج اور چیئرمین فیڈ کے  اشارے
Bitcoin کی قیمت $80,000 سے نیچے، Samsung کے نتائج اور چیئرمین فیڈ کے اشارے

بٹ کوائن (Bitcoin) کی قیمت میں اچانک آنے والی کمی نے عالمی کرپٹو مارکیٹ کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جمعرات کے ایشیائی ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قیمت 80,000 ڈالر کی اہم نفسیاتی حد توڑ کر نیچے آ گئی

Robina Adeel ·
Australian CPI Inflation  ستمبر میں بڑھ کر 4.3%  پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی
Australian CPI Inflation ستمبر میں بڑھ کر 4.3% پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی

Australian CPI Inflation ستمبر میں سالانہ بنیاد پر 4.3% تک پہنچ گئی، جو مارکیٹ کی 4.2% توقعات سے زیادہ ہے۔ افراط زر میں اضافے کے بعد شرح سود میں اضافے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ جن سے Australian Dollar کو سہارا ملا اور AUDUSD میں 0.19% کی تیزی ریکارڈ کی گئی

Adeel khalid ·
امریکی معیشت کی رفتار برقرار،US  Manufacturing PMI نے 53 ماہ کی بلند ترین سطح چھو لی
امریکی معیشت کی رفتار برقرار،US Manufacturing PMI نے 53 ماہ کی بلند ترین سطح چھو لی

امریکی نجی شعبے میں کاروباری سرگرمیاں اکتوبر میں بھی پھیلتی رہیں، جہاں US Manufacturing PMI توقعات سے بڑھ کر 53 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تاہم خدمات کے شعبے میں سست روی کے باعث Composite PMI میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں