فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) سے باضابطہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن (Income Tax Return) جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے
Tag
4 مضامین

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان کارپوریٹ اور نان کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جنہوں نے بورڈ کے الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم کے ساتھ اپنے کاروبار کو منسلک نہیں کیا
فیڈرل بورڈ آف ریوینو (FBR) نے کوکنگ آئیل اور گھی کی مصنوعات فراہم کرنے والے رجسٹرڈ افراد کے لیے ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ (Input Tax Adjustment) کو آسان بناتے ہوئے اس میں اضافے کی اجازت دے دی ہے۔
پاکستانی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین بجٹ وضاحتی سرکلر میں سروسز اور مخصوص ڈیٹ سیکیورٹیز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں اہم ترامیم کا اعلان کیا گیا ہے
✓ شکریہ! آپ کی سبسکرپشن کامیابی سے درج ہو گئی۔
پہلا ڈائجسٹ آپ کے انباکس میں جلد پہنچے گا۔
آپ کے پسندیدہ معاشی شعبے، سونا صرافہ، فاریکس اور پی ایس ایکس ایکسچینج کی روزانہ یا ہفتہ وار آپ ڈیٹس براہِ راست اِن باکس میں وصول کریں۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں