آج ایشیائی سیشنز کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر 158 کی سطح سے اوپر مستحکم ہے، تاہم آئندہ ہفتے Federal Reserve (Fed) اور Bank of Japan (BoJ) کے اہم مانیٹری پالیسی فیصلوں سے پہلے سرمایہ کار محتاط دکھائی دے رہے ہیں۔
Tag
4 مضامین

بینک آف جاپان نے اپنی دو روزہ مانیٹری پالیسی ریویو میٹنگ کے اختتام پر BOJ Monetary policy کے تحت شرح سود میں توقع کے مطابق 25 بنیادی پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مختصر مدت کی شرح سود 1.00% سے بڑھ کر 1.25% ہو گئی ہے۔
اس وقت مارکیٹ کی تمام تر توجہ جمعہ کے روز متوقع بینک آف جاپان کے مانیٹری پالیسی بارے فیصلے پر مرکوز ہے، جو کہ ایشیائی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی آئندہ سمت کا تعین کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
موجودہ صورتحال میں USDJPY دنیا بھر کے ٹریڈرز کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، کیونکہ ِ ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر م160.00 کے اہم نفسیاتی ہندسے کے قریب اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔
✓ شکریہ! آپ کی سبسکرپشن کامیابی سے درج ہو گئی۔
پہلا ڈائجسٹ آپ کے انباکس میں جلد پہنچے گا۔
آپ کے پسندیدہ معاشی شعبے، سونا صرافہ، فاریکس اور پی ایس ایکس ایکسچینج کی روزانہ یا ہفتہ وار آپ ڈیٹس براہِ راست اِن باکس میں وصول کریں۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں