Gold Price میں 2030 سے نیچے کمی، US Bonds Yields بحالی کے ساتھ 4 فیصد سے اوپر آ گئیں

Headline Inflation rose 3.4% in December 2023, above expectations

Gold Price میں 2030 سے نیچے کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ US Bonds Yields کا بحالی کے ساتھ 4 فیصد سے اوپر آنا ہے . US Sessions کے دوران 10 سالہ Treasury Bonds نے 10 سے زیادہ بنیادی پوائنٹس حاصل کئے ہیں . Headline Inflation کے 3.4 فیصد پر آنے اور Consumer Price Index کی توقعات سے زیادہ ریڈنگ سے سنہری دھات سمیت Commodities کی طلب میں کمی آئی ہے.

US Dollar Index آج 0.5 فیصد تیزی کے ساتھ 102.20 پر آ گیا ہے  . ریلیز کی جانیوالی US CPI Report میں توقعات کے مطابق Inflation منظر عام پر آنے کے بعد  Commodities ، Stocks اور دیگر Currencies کی قدر میں مندی دیکھی جا رہی ہے.

US CPI Report کے Gold Price پر اثرات۔

US Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر  2023ء میں Annual Consumer Price Index کی شرح 3.4 فیصد رہی جبکہ اس سے قبل 3.1 فیصد کا  تخمینہ تھا۔ تاہم Monthly Headline Inflation کی سطح  0.3 فیصد آئی ہے۔ جو کہ پچھلے ماہ سے زیادہ ہے .  دوسری طرف Core CPI کی سالانہ ریڈنگ 3.9 فیصد رہی۔ اسکا تخمینہ 3.9 تھا.

US Dollar Index میں تیزی، US CPI Report میں Inflation کی سطح 3.4 فیصد پر آ گئی.
US CPI Report

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں تو نومبر میں Consumer Price Index کی سطح 3.1 جبکہ Core Inflation کی ریڈنگ 4 فیصد تھی . خیال رہے کہ نومبر  کی رپورٹ میں  Ukraine پر روسی حملے کے نتیجے میں آنیوالے  Global Financial Crisis کے بعد پہلی بار Headline Inflation کی سطح صفر فیصد تک آئی  ، تاہم اس بار ماہانہ شرح پہلے سے قدرے زیادہ رہی

US Trade Balance Report کے مثبت اعداد و شمار ۔

US Census Bureau کی گزشتہ روز  جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نومبر 2023ء میں ملک کا International Trade میں Trade Deficit واضح کمی کے ساتھ 63 ارب ڈالرز رہا۔ معاشی ماہرین 65 ارب ڈالرز کی توقع کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ اکتوبر کے ڈیٹا میں بھی خسارے کا والیوم 65 بلیئن ڈالرز ہی رہا تھا۔ ڈیٹا جاری ہونے کے بعد US Dollar کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold اپنی  20SMA کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2035 ڈالرز کی  سطح کے پر ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  Asian Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 80 کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے .

Gold Price میں 2030 سے نیچے کمی، US Bonds Yields بحالی کے ساتھ 4 فیصد سے اوپر آ گئیں
Gold after CPI Report

اسوقت یہ 2025 کی سطح کے قریب ہے . یہاں پر اسکے سپورٹ لیولز 2024 ، 2014 اور 2004 جبکہ مزاحمتی حدیں 2034 ، 2044 اور 2054 ہیں.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button