Bitcoin کی 38 ہزار سے نیچے محدود رینج میں ٹریڈ ، Senders ٹرانزیکشنز 3.1 ملین فیس پر رک گئیں.

Antpool mined the Block and Wallet was set up just before the transaction. 55.78

Bitcoin کی محدود رینج میں ٹریڈ جاری ہے . Antpool کی طرف سے Mining کے بعد ٹرانزیکشنز فیس  3.1 ملین   پر محدود ہو گئی ہیں . جبکہ Users Wallets سے Processing  معطل ہو چکی ہیں .

Bitcoin Senders Struck کا معامله کیا ہے ؟

گزشتہ روز کسی Crypto Wallet سے 3.1 ملین کی Transaction Fee ادا کی گئی. جس کی Mining کا ریوارڈ Antpool Protocol نے حاصل کیا . تاہم اسکے بعد Block Chain لیول پر پراسیسنگ کا سلسلہ معطل ہو گیا . گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران ہونے والی ٹرانزیکشنز کی مجموعی تعداد 818087 ہے جو کہ کسی Digital Block پر 14 سالوں میں بلند ترین سطح ہے . 

جس ٹرانزیکشن پر پراسیسنگ معطل ہوئی ، اس میں Sender’s Wallet سے 139.42 Bitcoins بھیجے گیے ، تاہم Receiver’s Wallet میں محض 55.78 کوینز موصول ہوئے . اس حوالے سے ابھی تک Antpool انتظامیہ نہیں وصول کی گئی زائد فیس کا کوئی نوتیففکٹوں جاری نہیں کیا.  واضح رہے کہ اختتام ہفتہ پر Crypto Currencies  کی قدر میں کسی حد تک منفی رجحان دیکھا گیا تھا . 

مارکیٹ کی صورتحال.

European Sessions کے آغاز پر  Bitcoin کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ BTC آج 240 سو ڈالرز سے زائد کمی  سے 37300 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

Bitcoin کی 38 ہزار سے نیچے محدود رینج میں ٹریڈ ، Senders ٹرانزیکشنز 3.1 ملین فیس پر رک گئیں.
Bitcoin

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button