AUDUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ ،Australian GDP دوسرے کوارٹر میں سکڑ گیا.

Australian Dollar lost ground on Rates Cut uncertainty, Inflationary Pressure continues

Australian GDP Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار ریلیز کر دئیے گئے ہیں . جس سے AUDUSD میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے  .  رواں سال کے دوسرے  کوارٹر میں Australian Gross Domestic Product ایک مرتبہ پھر Economy پر Inflationary Pressure کی نشاندہی کر رہی ہے. جس سے Rates Cut Policy پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی. اور Asian FX Sessions  کے دوران سرمایہ کاروں کی طرف سے Australian Dollar کی فروخت کا رجحان وسعت اختیار کر گیا.

Australian GDP توقعات سے کم

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوسرے کوارٹر (اپریل سے جون) کے دوران  قومی آمدنی میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 0.3 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اس طرح دوسرے کوارٹر میں  Growth Rate توقعات سے کم رہا۔ جبکہ آئندہ میٹنگ میں  سخت RBA Monetary Policy برقرار رکھے جانے پر  غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی.

Australian GDP 4TH September 2024
Australian GDP 4TH September 2024

Annual GDP کی ریڈنگ 4.4 فیصد رہی ہے۔ جسکا تخمینہ 4.8 فیصد تھا۔ سالانہ ڈیٹا کا تقابلہ پہلے کوارٹر کے ساتھ کریں تو جنوری   سے مارچ  کے دوران اسکی شرح نمو 0.2 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق لیبر کی استعداد کار میں کمی واقع ہوئی ہے۔

معیشت پر Inflation کے گہرے اثرات.

Australian GDP Report ایک معاشی اشاریہ ہے جو  ملکی معیشت کی صحت اور نمو کی شرح کو ظاہر کرتی ہے۔ Australian Gross Domestic Product میں مجموعی پیداوار، معاشی سرگرمیوں کی سطح، اور مختلف اقتصادی عوامل کا تجزیہ شامل ہوتا ہے۔ اس رپورٹ کی بنیاد پر سرمایہ کار، اقتصادی ماہرین، اور حکومتی اہلکار اقتصادی حکمت عملیوں اور فیصلوں کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔

یہ نتائج Australian Economic Policies اور بجٹ پر بھی اثر ڈال سکتے ہیں۔ حکومت ممکنہ طور پر ترقیاتی منصوبوں اور پالیسیوں کے نفاذ کی طرف زیادہ مائل ہو سکتی ہے، جو کہ طویل المدتی بنیادوں پر ملکی معیشت اور Aussie Dollar کی قدر مستحکم کرسکتی ہے۔

AUDUSD کا تکنیکی جائزہ.

وقعات سے کم  Headline Inflation سامنے آنے کے بعد Australian Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی  . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6700 کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے . ٹیکنیکی اعتبار سے آج AUD اپنی 20 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے آ گیا  ہے۔ جسے اس نے گزشتہ عبور کیا تھا ۔

اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.6700 عبور کرنے کیلئے اسٹرینتھ جمع کوشش کر رہا ہے۔  14 روزہ ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ  کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6700 سے نیچے خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں.

AUDUSD 4TH September
AUDUSD 4TH September

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button