Australian Dollar کی قدر میں تیزی ، ملکی برآمدات میں اضافہ.

Aussie Dollar found support against US Dollar after Chinese Manufacturing PMI

Chinese Manufacturing Data میں Australia سے Industrial Imports بڑھنے کے بعد Australian Dollar کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . Asian FX Sessions کے دوران Aussie Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا. رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ Chinese Industrial Exports from Australia میں 22 فیصد بڑھ گئیں. جس سے Asian Markets میں دوران ٹریڈ AUD کی خرید داری بڑھ گئی .

Chinese Manufacturing PMI Report کی تفصیلات۔

S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر منفی زون میں داخل ہو گیا. اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 49.3 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 50.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ جولائی  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 51.4 فیصد تھی۔

رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ Chinese Economy بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کے توازن اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے دباؤ کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد کو Supply Shock کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود جولائی میں معاشی سست روی حیران کن ہے. تاہم Recovery Plan  جاری کئے جانے کے بعد اس مومینٹم میں کمی واقع ہوئی ہے .

اعداد و شمار Chinese Markets میں تیار شدہ اشیاء کی اپنی لاگت سےنیچے کی سطح پر فروخت کے رجحان کہ عکاسی کر رہے ہیں۔ جو کہ تین ماہ بعد Chinese Economic Recovery کے دعووں کی نفی کر رہے ہیں. اس تمام عرصے کے دوران Australian Exports to China کے حجم میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا.

Australian Dollar پر  Chinese Data کے اثرات۔

چین Australia  اور New Zealand کا سب سے بڑا Trading Partner ہے۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 1070 ارب ڈالرز ماہانہ ہے۔ چینی صنعتی شعبہ 16 ارب ڈالرز کی Commercial Metals آسٹریلیا سے درآمد کرتا  ہے۔ جو اس کی  Economy کا 27 فیصد بنتا ہے۔ اسی ٹریڈ سے AUD کی طلب پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں United States کے ساتھ سپلائی ایشوز سامنے آنے پر دنیا کی دوسری بڑی معیشت نے Australian اور New Zealand Dollars اپنی عالمی تجارت میں بطور Clearing Currencies استعمال کرنا شروع کئے ہیں۔ چین اور اس سے جڑی خبریں اسی بناء پر ان ممالک کے Financial Indicators پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

تکنیکی جائزہ.

توقعات سے زیادہ Australia Exports سامنے آنے کے بعد Australian Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا  . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6900 کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے . ٹیکنیکی اعتبار سے آج AUD اپنی 20 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر آ گیا  ہے۔ جسے

اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.7000 عبور کرنے کیلئے اسٹرینتھ جمع کوشش کر رہا ہے۔  14 روزہ ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ  کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6850 سے نیچے خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں.

AUDUSD as on 30th September 2024
AUDUSD as on 30th September 2024

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button