EURUSD میں تیزی، توقعات سے منفی Eurozone Trade Balance جاری.

Exports expanded to one year High, surged demand for European Currency

Eurozone Trade Balance Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد EURUSD زبردست تیزی کے ساتھ 1.1150 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . خطے میں Inflation کے اثرات میں اضافے کی نشاندہی کرتے اعداد و شمار سے Markets میں Euro کی طلب بڑھی ہے.

Eurozone Trade Balance کی تفصیلات.

Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024ء میں Trade Surplus نمایاں کمی کے ساتھ 21.2 ارب رہا۔ جبکہ جولائی    میں یہ ریڈنگ 22.3 ارب یورو تھی۔ گزشتہ ماہ  کے دوران Exports گزشتہ ماہ کی نسبت کم ہو کر 228.6 ارب یورو رہیں۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports بڑھ کر  221.9 ارب یورو پر آ گئیں۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں اضافہ اور رواں سال مارچ کے بعد سے برآمدات کی بلند  ترین سطح ظاہر کر رہے ہیں.

یہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ریلیز ہونے والا بدترین ڈیٹا ہے . جس سے خطے میں Recession کے خطرات بڑھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں. یہی وجہ ہے کہ اس سے یورپی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی. اور European Common Currency چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب آ گئی.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  اپنی 20 روزہ Moving Average سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے. اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے انڈیکیٹرز مجموعی طور پر مثبت منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.1150 کے قریب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے.

EURUSD 16TH September 2024
EURUSD 16TH September 2024

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button