NZDUSD میں مندی ، توقعات کے مطابق Chinese CPI ریلیز
Chinese Financial Reports still indicate Deflation, Squeezed demand for New Zealand Dollar
Chinese CPI ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات کے مطابق اعداد و شمار سامنے آنے پر NZDUSD میں تیزی دکھائی دے رہی ہے. واضح رہے کہ جاری کردہ ڈیٹا میں Consumer Price Index اگرچہ توقعات کے مطابق رہا ، تاہم یہ ابھی بھی Deflation کے خدشات کی نشاندہی کر رہا ہے . اسی وجہ سے Asian Markets میں New Zealand Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا. خیال رہے کہ ایشیائی ملک New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے.
Chinese CPI Report کی تفصیلات .
National Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں Headline Inflation کی شرح 0.1 فیصد رہی ، بتاتے چلیں کہ معاشی ماہرین اس سے قبل اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے .
گزشتہ سال جولائی کے بعد دنیا کی دوسری بڑی معیشت پر Deflation پنجے گاڑتی ہوئی دکھائی دے رہی تھی . جو کہ Beijing Administration کی طرف سے دعووں کے باوجود اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی بجائے کمی واقع ہوئی. یہاں تک کہ تیار شدہ مال اپنی لاگت سے بھی نیچے فروخت ہو رہا تھا.
آج جاری کئے جانے والے ڈیٹا سے معیشت حالیہ عرصے میں Deflation کے خدشات ابھی بھی پنجے گاڑتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں
Chinese Data کے New Zealand Dollar پر اثرات.
چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر ہے۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 85 ارب ڈالرز ماہانہ ہے۔ چینی صنعتی شعبہ 27 ارب ڈالرز کی Industrial Metals نیوزی لینڈ سے درآمد کرتا ہے۔ جو اس کی معیشت کا 52 فیصد بنتا ہے۔ اسی ٹریڈ سے NZD کی طلب پیدا ہوتی ہے۔
علاوہ ازیں امریکہ کے ساتھ سپلائی ایشوز سامنے آنے پر دنیا کی دوسری بڑی معیشت نے Australian اور New Zealand ڈالرز اپنی عالمی تجارت میں بطور کلیئرنگ کرنسیز استعمال کرنا شروع کئے ہیں۔ چین اور اس سے جڑی خبریں اسی بناء پر ان ممالک کے Financial Indicators پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
Global Economy پر متوقع اثرات.
گذشتہ 6 ماہ ایشیائی طاقت اور 2nd Largest Economy in the World کیلئے بری خبریں لے کر آئے۔ ملک کو Covid19 کے بعد کھولی جانیوالی معیشت کی بحالی کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔ بیروزگاری اور غربت حد سے زیادہ بڑھے ہوئے ہیں اور کئی بڑی چینی کمپنیوں کو Default کا سامنا ہے۔
اگرچہ Chinese Central Bank اسکے لئے Fiscal Recovery Plan تیار کر رہا ہے۔ لیکن عالمی ادارے تمام تر دعووں کے باوجود 2025ء میں مجموعی Growth Rate کم رہنے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔
NZDUSD کا تکنیکی جائزہ.
Kiwi Dollar ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Asian Sessions میں 0.5600 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسکی کی یہ اہم ترین نفسیاتی سطح ہے جسے برقرار رکھنے کی صورت میں دوبارہ 0.6000 کیلئے اسٹرینتھ حاصل کر لے گا۔ جس کے بعد اسکا Bullish Regression channel شروع ہو جاتا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔