USDCHF میں مندی، توقعات سے منفی Swiss Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی.

Purchase Manager's Index indicated Inflationary Pressure, raised demand for Swiss Franc

USDCHF میں 0.8700 کے قریب مندی  دیکھی جا رہی ہے . دسمبر میں Swiss Manufacturing پمی کا  توقعات کے برعکس  .  کم ہوتا ہوا انڈیکس معاشی سرگرمیوں میں وسعت کو ظاہر کر رہا ہے .

Swiss Manufacturing PMI کی تفصیلات۔

Federal Statistics Bureau کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا میں Manufacturing Sector کا  انڈیکس 43.5 فیصد رہا۔ اس سے قبل مارکیٹ توقعات 43.8 فیصد تھیں۔ واضح رہے کہ 50.00 سے نیچے ریڈنگ منفی شمار کی جاتی ہے۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ جون کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ شرح 42.5 فیصد تھی۔

USDCHF میں 0.8550 کے قریب بحالی ، Swiss Manufacturing PMI دسمبر میں 43 فیصد سے اوپر آ گئی.
Swiss Manufacturing PMI

رپورٹ Swiss Manufacturing Sector کے بارے میں کیا نشاندہی کر رہی ہے۔؟

اعداد و شمار  ابھی بھی منفی زون میں ہیں۔ اور  سوئس صنعتی پیداواری شعبے میں نمایاں سست روی  کو ظاہر کر رہی ہے۔ دیگر تفصیلات کا جائزہ لیں تو پیداوار 48.5 فیصد رہی ہے۔ یعنی اس میں جون  کی نسبت 9.4 فیصد کمی ہوا ۔ Orderbook میں سابقہ رپورٹ کی نسبت 8.8 فیصد نئی ٹرانزیکشنز ہوئیں۔ تاہم خریداری کے والیوم میں 2.3 فیصد آئی آئی ہے۔

جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق صنعتی شعبے کے Employment Contracts میں بھی 2.3 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اسکا انڈیکس 50.6 فیصد رہا ۔ جو کہ Swiss Labor Market پر Inflation کے دباؤ معاشی سرگرمیوں میں کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔

Ukraine پر روسی حملے کے بعد پہلی بار صنعتی شعبے میں نئے آرڈر کہ تعداد 55 فیصد کمی کی شکار ہوئی. جو کہ ملکی معیشت کا منفی  منظرنامہ ظاہر کر رہی ہے۔ بروقت پورے ہونیوالے آرڈرز کی تعداد 37.2 فیصد رہی جبکہ گذشتہ ماہ یہ ریڈنگ 38.4 فیصد تھی۔ اس طرح رپورٹ کا یہ جزو بھی منفی رہا۔

آخر میں ذکر کریں گے Sales Stock کا جو کہ 1.8 فیصد کی نمایاں بہتری کے بعد 51.9 فیصد رہا ہے۔ اس طرح یہ رپورٹ تمام تخمینوں اور پیشگوئیوں کو مات دیتے ہوئے شعبے کی مضبوطی کو ظاہر کر رہی ہے۔ اس اعتباز سے مارچ 2023 میں آنیوالے Banking Crisis کے بعد Recession کی علامات پہلی بار کم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

USDCHF کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں Rates cut Policy موخر ہونے کی توقعات پر  بحالی دیکھی جا رہی ہے ۔ جبکہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر  0.25 فیصد تیزی  کے ساتھ 0.8700 کی  نفسیاتی سط  عبور کرنے کی کوشش  کر رہا ہے۔

ٹیکنیکی اعتبار سے اسوقت بھی یہ اپنے بیرش زون میں تمام موونگ ایوریجز سے نیچے  ہے۔ جبکہ Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ بھی کھو چکا ہے  ہے۔ 0.8700 سے اوپر اسکا بلش ریگریشن چیینل ہے جس کا اختتامی پوائنٹ 0.8850 کے قریب ہے.

 

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button