Per Tola Gold Price میں اضافہ ، Global Markets میں تیزی کے اثرات.

Markets Sentiment remained aggressive after Geopolitical Conflicts in the Middle East

Global Markets  میں اضافے سے Local Sarafah Bazar میں بھی Per Tola Gold Price بڑھ گئی  .

اس کے بعد  سنہری دھات کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح  2 لاکھ 57 ہزار کی سطح  پر آ گئی ہے. تاہم معاشی ماہرین آنیوالے دنوں میں قیمتوں میں مزید کمی کی پیشگوئی کر رہے ہیں. 

Pakistani Sarafah Bazar  عالمی سطح پر ہونیوالی Geopolitical Tensions سے متاثر ہو رہا ہے . خاص طور پر Middle East میں جاری جنگ  کی زد میں Pakistani Supply Line بھی آئی ہے.

Per Tola Gold Price  میں تیزی کی وجوہات. 

Pakistan کی Local Jewelry Market درحقیقت Global Commodity Markets کے ساتھ منسلک ہے. جہاں Geopolitical Conflicts کی وجہ سے. حالیہ عرصے کے دوران بڑے پیمانے پر Commodity Prices میں اتار چڑھاؤ جاری رہا.. تاہم آج صبح سے سرمایہ کار US Nonfarm Payroll کے انتظار میں محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں . جس کا وزن US Dollar پر آیا ہے.

Per Tola Gold Price میں اضافہ ، Global Markets میں تیزی کے اثرات.
Per Tola Gold Price in Pakistan

اس غیر یقینی صورتحال کے اثرات دنیا بھر کی Markets کی طرح Pakistan پر بھی مرتب ہوئے جہاں Lahore اور Karachi کے صرافہ بازاروں میں سنہری دھات کی Jewelry کے دام بڑھ گئے.

US Nonfarm Payroll کا انتظار.

US Nonfarm Payroll Report آج جاری کی جائے گی۔ Labor Market میں یہ رپورٹ سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے جسے Bureau of Labor Statistics پبلش کرتا ہے.اسکے گہرے اثرات Economy اور Markets دونوں پر ہی مرتب ہوتےہیں

رواں ہفتے  Chairman fed  کی تقریر  اور Rate Cut Policy پر  بحث سمیٹے جانے کے بعد یہ پہلی Non-Farm Payroll Report ہو گی۔ اس طرح جولائی 2024ء کا ۔یہ ڈیٹا Inflation کے Labor Market پر مرتب ہونیوالے اثرات ظاہر کرے گا۔

اس کے علاوہ Federal Reserve اور European Central Bank کی  مستقبل میں Monetary Policies  بارے کسی حد تک  بےیقینی کی وجہ سے  دباؤ کا شکار US Dollar اس سے سپورٹ حاصل ہونے کی توقع کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  سے Global Markets کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے اس اہم ترین ڈیٹا کے پبلش ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button