گذشتہ ہفتے کے دوران پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 37 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

گذشتہ ہفتے کے دوران پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر Pakistan’s foreign exchange میں 37 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی : اسٹیٹ بنک آف پاکستان: اعلامیے کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 37 کروڑ ڈالرز سے زائد کمی کے بعض اسوقت 16 ارب 66 کروڑ ڈالرز پر موجود ہیں۔ جن میں سے 32.5 کروڑ ڈالرز کی کمی سٹیٹ بینک کے اپنے فارن ایکسچینج ریزروز Pakistan’s foreign exchange جبکہ کمرشل بینکس کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے چار کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی واقع ہوئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button