پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے اختتام پر منفی رجحان۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام منفی رجحان پر ہوا ہے۔ تاہم مارکیٹ نے صبح کے وقت کی شدید مندی کے بعد اچھا کم بیک کیا اور اختتام تک 400 سے زائد پوائنٹس کی قدر واپس حاصل کی۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 87 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42504 کی سطح پر بند ہوا۔ شیئر بازار میں آج 22 کروڑ 92 لاکھ سے زائد شیئرز کے سودے طے پائے۔ جن کی مجموعی مالیت 7 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ پاکستان کی معاشی صورتحال، روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث فائنانشل مارکیٹس مسلسل منفی ٹرینڈ کے ساتھ ٹریڈ کر رہی ہیں ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button