AUDUSD پانچ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم ، Chinese Industrial Profit نومبر میں 29 فیصد بڑھ گیا.

Australian Dollar is trading above 0.6800 during Asian Sessions as Iron Exports increased

AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . Asian Sessions کے دوران Aussie Dollar گزشتہ پانچ ماہ کی بلند ترین سطح 0.6800 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . جس کی بنیادی وجہ آج جاری کی جانے والی Chinese Industrial Profit Report ہے جس میں نومبر کے دوران  29 فیصد اضافہ ہوا ہے . جبکہ Australia سے درآمد کئے جانے والے Ore Iron کے حجم میں 25 فیصد سے زاید اضافہ ہوا .

Chinese Industrial Report کے AUDUSD پر اثرات.

National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں نومبر  2023 کے دوران Industrial Production میں 29% اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 12 کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ اکتوبر  کے دوران  ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ 4 فیصد  رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا . تاہم اکتوبر میں Industrial activities بحال ہونے سے یہ رسک فیکٹر کم ہوا ہے .

چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے۔ ان ممالک کی 60 سے 70 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی کرنسیز کی سب سب زیادہ طلب بھی ایشیائی مارکیٹس سے ہی پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں چین International Trade میں تصفیئے کیلئے بھی ان کرنسیز کو استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Chinese Data کے اثرات خود چین سے زیادہ ان ممالک پر پڑتے ہیں۔.

مارکیٹ کی صورتحال.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 0.6800 سے اوپر  پانچ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب اپنی Gains کو وسعت دے رہا ہے .

AUDUSD پانچ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم ، Chinese Industrial Profit نومبر میں 29 فیصد بڑھ گیا.
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button