AUDUSD میں 0.6450 سے اوپر تیزی ، Australian Consumer Confidence اپریل میں 80.3 فیصد پر آ گیا.

Aussie Dollar is struggling found support in Asian Sessions after Downbeat Financial data

AUDUSD  میں تیزی کا رجحان جاری ہے . آج جاری کی جانیوالی Australian Consumer Confidence Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد Aussie Dollar نفسیاتی ہدف 0.6450 سے اوپر بحالی کی جدوجہد کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے .

Australian Consumer Confidence کی تفصیلات۔

Melbourne Institute of Economics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ صارفین کے اعتماد میں 2.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ماہانہ انڈیکس 80.3 فیصد پر آ گیا ہے۔ اس طرح سروے گزشتہ ماہ کی نسبت عام تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید میں کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔ اگر اس کا تقابلہ مارچ 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 1.8 جبکہ مجموعی انڈیکس 82.4  فیصد رہا تھا .

ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ ماہ Corporate Sector کا  Confidence Level ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے. اور  انڈیکس مارچ 2022ء یعنی Ukraine پر Russian Attack کے بعد سے منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا ہے ۔ جو کہ Recession اور Inflation کے Australian Economy اور عام شہریوں پر گہرے اثرات کا عکاس ہے۔

AUDUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران AUDUSD تیزی کا رجحان جاری رکھے ہوئے ہے. ۔ اسوقت یہ 0.10 فیصد اضافے  کے ساتھ 0.6450 سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD میں 0.6450 سے اوپر تیزی ، Australian Consumer Confidence اپریل میں 80.3 فیصد پر آ گیا.
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button