UK GDP Report جاری کر دی گئی ، GBPUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ .

British National Income grew at 0.6 percent during second quarter. Shows signs of Economic Recovery

UK GDP Report جاری کر دی گئی. جس کے بعد GBPUSD  محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . خیال رہے کہ British National Income میں سالانہ 0.6 اضافہ ہوا ہے جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 0.5 کی توقع کر رہے تھے .

UK GDP Report کی تفصیلات.

Office For the National Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے تیسرے کوارٹر میں National Income توقعات سے زیادہ 0.6 فیصد رہی . جبکہ اس سے قبل 0.5 فیصد کی پیشگوئی تھی .

UK GDP Report
UK GDP

اگر اس ڈیٹا کے تقابلہ دوسرے کوارٹر کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 0.5 فیصد تھی . اس طرح آج کے اعداد و شمار توقعات کو مات دیتے ہوئے British Economy کی بحالی اور مثبت منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں .

اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہUkraine  پر روسی حملے کے بعد شروع ہونے والے Global Financial Crisis کے نتیجے میں United Kingdom سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں Germany کے بعد سرفہرست رہا ہے . رواں سال کے پہلے کوارٹر تک اسکا Consumer Price Index دوہرے ہندسے تک پہنچ گیا تھا . اس دوران چار وزرائے اعظم کو بدترین بحران کے سبب گھر جانا پڑا تھا ، جبکہ رشی سوناک کئی موقع پر ملکی معیشت میں Recession کا اعتراف کر چکے ہیں .

واضح رہے کہ انکی پیشرو وزیر اعظم لز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں اور کوئی ٹھوس Economic Plan نہ دینے کی وجہ سے مستعفی ہو گئی تھیں .

مارکیٹ کی صورتحال.

توقعات سے مثبت ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Pound To Dollar کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے . اسوقت یہ 1.2220 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

UK GDP Report جاری کر دی گئی ، GBPUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ .
GBPUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button