ٹرینڈنگ

انٹرنیشنل مارکیٹ میں آج کی ٹریڈنگ میں یورو سب سے مضبوط جبکہ آسٹریلین ڈالر سب سے کمزور کرنسی

انٹرنیشنل مارکیٹ international market میں آج کی ٹریڈنگ میں یورو سب سے مضبوط جبکہ آسٹریلین ڈالر سب سے کمزور کرنسی۔۔۔۔ انٹرنیشنل فاریکس راونڈ اپ۔ آج کے دن میں امریکی ڈالر مستحکم ہے جبکہ آسٹریلین ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے لیکن آج کی ٹریڈنگ میں یورو اپنی گذشتہ دنوں کی کھوئی ہوئی قدر کو بحال کرتا ہوا نظر آیا۔ امریکی ڈالر کی آج کی پوزیشن کے لئے آج امریکی ایمپلائمنٹ رپورٹ پر نظریں ہیں جس میں متوقع طور پر تین لاکھ 90 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button