US CPI Report ریلیز ، US Dollar Index میں مندی۔

Core CPI diminished to 4.0 while the expectations were 4.1

US CPI Report ریلیز کر دی گئی۔ جس کے بعد US Dollar Index میں مندی  جبکہ Commodities ، Stocks اور دیگر Currencies کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے.

US CPI Report کی تفصیلات ۔

US Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023ء میں Annual Consumer Price Index کی شرح 3.2 فیصد رہی جبکہ اس سے قبل 3.3 فیصد کا تخمینہ تھا۔ تاہم Monthly Headline Inflation کی سطح  0.00 فیصد آئی ہے۔ دوسری طرف Core CPI کی سالانہ ریڈنگ 4.0 فیصد رہی ہے۔ اسکا تخمینہ 4.1  تھا۔

US CPI Report ریلیز ، US Dollar Index میں مندی۔
US CPI details

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں تو ستمبر میں Consumer Price Index کی سطح 3.7 جبکہ Core Inflation کی ریڈنگ 4.3 فیصد تھی . خیال رہے کہ Ukraine پر روسی حملے کے نتیجے میں آنیوالے  Global Financial Crisis کے بعد پہلی بار Headline Inflation کی سطح صفر فیصد تک آئی ہے ، جو کہ ملک میں بھرپور معاشی سرگرمیوں کی عکاسی کر رہی ہے .

مارکیٹ کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد US Dollar Index میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جبکہ Commodities بالخصوص Gold ، Stocks ، Crypto Currencies اور دیگر Currencies میں بحالی دیکھی جا رہی ہے ۔ خیال رہے کہ Inflation کی توقعات سے کم سطح سے Federal Reserve کے پاس آئندہ میٹنگ میں Interest Rate بڑھانے کا جواز ختم ہو گیا ہے . ۔ یہی وہ محرک ہے جو USD کی طلب میں کمی کا سبب بن رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button