USDCHF کی محدود رینج میں ٹریڈ ، Swiss CPI مئی میں 1.4 فیصد پر آ گئی.

Financial Data according to expectations squeezed demand for Swiss Franc

Swiss CPI Report  ریلیز کر دی گئی ہے، جس کے بعد USDCHF میں 0.9000 سے نیچے محدود رینج ریکارڈ کی جا رہی ہے .  آج جاری کئے جانیوالے ڈیٹا  کے مطابق مئی 2024 میں Headline Inflation  توقعات کے مطابق  1.4 فیصد پر آ گئی  .

Consumer Price Index  مسلسل تیسرے ماہ Swiss National Bank کے مقرر کردہ ہدف سے نیچے رہا. جس سے Monetary Policy میں نرمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں.  اسی وجہ سے  Swiss Franc کی طلب میں کمی آئی  ہے.

Swiss CPI Report کی تفصیلات.

Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024ء کے دوران Headline Inflation توقعات کو مات دیتے ہوئے 1.4 فیصد پر آ گئی۔ جبکہ معاشی ماہرین 1.4 فیصد کی ہی  پیشگوئی کر رہے تھے۔  Consumer Price Index گزشتہ ماہ کی ستہ پر برقرار رہا. اور  مسلسل تیسری بار افراط زر Swiss National Bank کے مقرر کردہ ہدف سے  نیچے آ گئی ہے ۔ جو کہ معاشی سرگرمیوں کی بھرپور بحالی  ظاہر کر رہی ہے .

USDCHF کی محدود رینج میں ٹریڈ ، Swiss CPI مئی میں 1.4 فیصد پر آ گئی.
USDCHF

USDCHF کا ردعمل.

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے کیونکہ Inflation  میں اضافے سے SNB کی آئندہ میٹنگ میں Early Rates Cut کے امکانات بڑھ گئے ہیں. ۔  اس کے مقابلے میں آج کے Asian Sessions سے دفاعی   انداز اپنائے نظر آنیوالا USD  ایڈوانٹیج حاصل کرنے میں کامیاب رہا  . اسوقت یہ 0.9000 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button