European Stocks میں مندی، German CPI اپریل میں 2.4 فیصد پر آ گئی.
Hot Inflation Report indicates the Recession fears, squeezed demand for Equities
European Stocks میں مندی کا رجحان نظر آ رہا ہے. جس کی بنیادی وجہ اپریل میں German CPI کا 2.4 فیصد پر آ جانا ہے.
اگرچہ مسلسل دوسرے ماہ Consumer Price Index توقعات کے مطابق رہا. آئی ہے. تاہم German Core Inflation میں اضافہ ہوا ہے.
ڈیٹا Leading European Economy پر Recession کے خطرات کی نشاندہی کر رہا ہے . جس سے European Central Bank کی آئندہ Monetary Policy Meeting میں Interest Rates ہولڈ کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں . یہی وہ محرک ہے جو European Stocks کی طلب میں کمی کا سبب بن رہا ہے.
German CPI Report کی تفصیلات۔
German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سالانہ سطح 2.4 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 2.3 فیصد کی ہی توقع کی جا رہی تھی۔ اس طرح رواں سال پہلی بار Inflation کی سطح گزشتہ اعداد و شمار سے زیادہ آئی ہے ۔ تاہم Markets میں سرمایہ کاروں کے محتاط انداز کی بنیادی وجہ Core Inflation میں اضافہ ہے.
German Consumer Price Index کے تعین میں Statistics Bureau کے علاوہ Bavaria کا ریسرچ ونگ بھی حصہ لیتا ہے۔ جس نے Core Inflation کی ریڈنگ 2.7 فیصد کی ہے۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کریں تو مارچ کی ریڈنگ 2.4 فیصد تھی۔
Geopolitical Tensions کے اثرات.
International Criminal Court کی جانب سے Israeli Attacks on Rafah روکنے کے حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی ریاست علاقے میں Israeli Border with Egypt کے قریب جنگ کو وسعت دے رہی ہے .
Israel اور اسکے سب سے بڑے اتحادی United States کی جانب سے International Court of Justice کے فیصلوں کو نظر انداز کئے جانے کے بعد Saudi Arabia ، Saudi Arabia اور China کے Foreign Ministers صورتحال پر غور کیلئے Beijing پہنچ گئے ہیں . Global Markets میں Equities کی خرید داری میں اتار چڑھاؤ کی یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے.
سب سے شدید ردعمل Saudi Arabia کی طرف سے سامنے آیا . Foreign Ministry کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم فلسطینی عوام دوہرے بین الاقوامی معیار کے شکار ہو رہے ہیں .نیز یہ کہ ایسی قراردادیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دی جاتی ہیں.
European Stocks کا ردعمل.
FTSE100 میں منفی رجحان نظر آ رہا ہے۔ British Benchmark انڈیکس 60 پوائنٹس کمی کے ساتھ 8191 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسکی کم ترین سطح 8186 رہی۔ جبکہ مارکیٹ میں 32 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے۔
Dax30 میں بھی منفی رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ انڈیکس 222 پوائنٹس کمی کے اضافے سے 18455 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ جبکہ مارکیٹ میں ٹریڈ ہونیوالے شیئرز کی تعداد 2 کروڑ 60 لاکھ ہے۔
Europe کی سب سے بڑی اسٹاک ایکسچینج FTSEMIB میں بھی مندی کا رجحان جاری ہے۔ انڈیکس 550 پوائنٹس کمی کے ساتھ 34105 پر آ گیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں 29 کروڑ 5 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔