PSX میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، IMF اور Finance Division کے درمیان مذاکرات کا آغاز.
Official talks for new Financial Assistance program leading the Pakistani Financial Indicators
PSX میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، IMF اور Finance Division کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے Pakistani Capital Market پر مثبت اثرات مرتب ہوئے . جبکہ نئے Financial Assistance Program کی توقع Pakistani Financial Indicators کے ٹرینڈ پر چھائی ہوئی ہے .
تاہم معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ International Monetary Fund کی طرف سے جو بیانات آ رہے ہیں ان سے ایسا لگ رہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملک کو ایک مرتبہ پھر بارے پیمانے پر Economic Reforms in Pakistan کے عمل سے گزرنا پڑیگا. جو کہ شائد اس کے لئے اتنا آسان نہیں ہو گا.
IMF وفد کی Pakistani Finance Division آمد کے PSX پر اثرات.
آج IMF Mission For Pakistan Finance Division پہنچا ، جہاں اس کے Finance Minister محمد اورنگزیب کی قیادت میں Pakistani Officials کے ساتھ 6 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات کا آغاز ہو گیا. اس بات چیت کا کوئی بھی نتیجہ نکلے
ذرائع کے مطابق International Monetary Fund نے بڑے پیمانے پر Economic Reforms اور Pakistani Budget 2024 میں Tax Subsidies ختم کرنے کے مطالبات سامنے رکھے ہیں . جبکہ پاکستانی مذاکرات کاروں نے عالمی ادارے کے وفد کو پیشگی کئے گئے اقددامات اور Budget Preparation سے آگاہ کیا ہے .
فریقین کے درمیان اس امر پر بھی اتفاق ہوا ہے کہ Financial Year 2024 کے دوران حکومت State Bank of Pakistan سے کسی قسم کا قرضہ نہیں لے گی . اور مزید یہ کہ پہلے سے موجود Circular Debt on Pakistani Government کا بتدریج خاتمہ کیا جائیگا.
Pakistani Government کو Economic Reforms کی ضرورت ہے؟
اس سے قبل اختتام ہفتہ پر IMF Staff Report on Pakistan میں کہا گیا تھا کہ نئی حکومت نے Standby Arrangements کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاہم ملک میں Political Uncertainty برقرار ہے اور Pakistani Economy کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ ہیں۔
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے AKD Securities کی Portfolio Manager حنا خان کا کہنا ہے کہ جس طرح کی Economic Reforms عالمی ادارہ کی طرح کے خدشات کی شکار Pakistani Government سے کر رہا ہے وہ ایک طویل عمل ہے . تاہم یہ اسی اعتبار سے ناگزیر ہیں کیونکہ تیسری دنیا کے کئی کمزور ممالک بھی اپنے Revenue Collection میں جدت لا چکے ہیں تاہم ہم ابھی تک کئی عشرے پرانی تکنیک استمعال کر رہے ہیں. جو کہ اس دور میں انتہائی فرسودہ ڈھانچے کو ظاہر کر رہا ہے .
انکا کہنا تھا کہ چاہے یہ مجبور کے تحت ہو لیکن طویل المدتی بنیادوں پر Economic Infrastructure in Pakistan کو بین الاقوامی معیار کے مطابق استوار کر دے گا.
مارکیٹ کا ردعمل.
نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز KSE100 انڈیکس 626 پوائنٹس کے اضافے سے 73711 پر آ گیا ہے . اسکی ٹریڈنگ رینج 73109 سے 73768 کے درمیان ہے .
دوسری طرف KSE30 بھی 193 پوائنٹس اوپر 23620 پر ٹریڈ کر رہا ہے . اسکی بلند ترین سطح اسوقت تک 23640 ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔