PSX میں تیزی کا رجحان، توقعات کے مطابق Pakistani CPI Report جاری.
Financial Data Indicates Economic Recovery, Energy and Food Sectors remained beneficiaries
Pakistani CPI Report جاری کر دی گئی جس کے بعد PSX میں تیزی کا رجحان جاری ہے. Headline Inflation حکومت کی توقعات کے عین مطابق رہی . یہی وجہ ہے کے Pakistani Capital Market میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے.
Pakistani CPI Report کی تفصیلات.
Pakistan Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں جون کے دوران Annual CPI گزشتہ ماہ کی نسبت اضافے سے 12.6 پر آ گئی. جبکہ معاشی ماہرین اتنی ہی توقع کر رہے تھے. واضح رہے جنوری میں یہ 1971 کی جنگ کے بعد پہلی بار 48 فیصد پر آئی تھی. اس طرح مہنگائی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا.
اعداد و شمار کے مطابق Inflation کنٹرول کرنے میں سب سے بڑا حصّہ Natural Gas کا رہا . جس کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 40 فیصد کمی آئی . جبکہ اس کے علاوہ اشیائے خوردونوش بالخصوص سبزیوں اور پھلوں میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم رہی .
CPI کے تحت 51 ضروری اشیا کی قیمتیں ملک کے 17 شہروں کی 50 مارکیٹوں سے جائزہ لینے کے بعد حاصل کی جاتی ہیں، زیر جائزہ مدت کے دوران 15 مصنوعات کی قیمتوں میں کمی. 8 کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 28 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں
خیال رہے کہ کہ Annual Inflation رواں سال کے شروع میں ریکارڈ 48 فیصد تک پہنچ گئی تھی. لیکن پھر اگست کے آخر میں 24.4 فیصد تک کم ہوگئی تھی. تاہم 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران Monthly SPI کی شرح 40 فیصد کو عبور کرگئی۔
وزارت خزانہ نے جمعہ کو اپنی Economic Outlook میں جون 2024 کے لئے پچھلے ماہ کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں قدرے اضافے کی پیش گوئی کی تھی لیکن کہا تھا کہ یہ پچھلے سال کے اسی ماہ کی سطح سے کافی نیچے ہے.
PSX کا ردعمل.
Pakistan Stock Market میں معاشی سرگرمیوں کے آغاز سے ہی مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا. جو کہ وسطی سیشن میں بھی برقرار ہے . KSE100 انڈیکس 446 پوائنٹس اضافے سے 79276 پر ٹریڈ کر رہا ہے. اسکی ٹریڈنگ رینج 78978 سے 79484 کے درمیان ہے.
دوسری طرف Benchmark انڈیکس KSE30 میں بھی تیزی کا رجحان جاری ہے جو کہ 125 پوائنٹس اوپر 25494 پر ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ ٹریڈنگ رینج 25414 سے 25561 کے درمیان ہے.
مارکیٹ میں مجموعی طور پر 14 کروڑ 72 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے . جنکی مالیت 5 ارب 96 کروڑ روپے بنتی ہے. Share Bazar میں 424 کمپنیوں نے ٹریڈ میں حصہ لیا. جن میں سے 250 کی share Value میں تیزی، 150 میں مندی، جبکہ 24 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔