امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر مسلسل نیچے

امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر مسلسل نیچے۔ قیمت 2019 کے بعد پہلی بار کم ترین سطح پر : سڈنی ۔۔۔ امریکی ڈالر کے پیئر میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا تسلسل پانچویں ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ امریکی کنزیومر مارکیٹ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد کل کچھ قدر واپس حاصل کرنے کے بعد آج آسٹریلین ڈالر دوبارہ نچلی ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ آج ایک آسٹریلین ڈالر 0.70 امریکی ڈالر کی سطح پر ٹریڈ یو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button