Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"dow jones futures fall us iran tension market impact" کے لیے 1434 نتائج۔

Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا
Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا

30 اگست کے رپورٹنگ ٹایم پر Bitcoin تقریباً $78,142 پر تھا، اگر ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں موازنہ کریں تو یہ تقریباً ڈھائی فیصد اوپر بنتا ہے۔ U.S. spot-Bitcoin ETFs میں ہفتے کے دوران تقریباً $924.5 million کے net inflows آئے، جبکہ جمعہ کے روز $201.9 million کا outflow ریکارڈ ہوا۔ Ethereum ETFs کے پانچوں sessions مثبت رہے اور weekly net inflows تقریباً $815.7 million تھے، مگر اسی دوران ETH/BTC میں تقریباً 1.1 فیصد کی کمی ہوئی۔ Bitcoin dominance اس ہفتہ 59.37 فیصد سے 59.48 فیصد تک معمولی بڑھی، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ market کی لیڈ اب بھی Bitcoin کے پاس ہے۔ Stablecoin capitalization تقریباً $304.6 billion رہی اور ہفتہ وار اضافہ صرف 0.48 فیصد تھا، Liquidity مددگار ہے، مگر مارکیٹ میں اس سے معتلق کوئی غیر معمولی سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔ جمعہ کے دن hawkish Fed repricing کی وجہ سے yields، dollar اور crypto دباؤ کا شکار رھے، اب اگلے ہفتے کا labor data اس outlook کا اہم macro امتحان ہوگا۔

محمد اظہر سلیم ·
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index  کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔

کرپٹو انڈسٹری میں اس وقت ایک انتہائی دلچسپ اور متحرک صورتحال بنی ہوئی ہے۔ ایک طرف مارکیٹ تجزیہ نگاروں کے مطابق Bitcoin نے اپنی گزشتہ ہفتے کی 23 فیصد کی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے $78,000 کی سطح پر مضبوطی دکھائی ہے

Robina Adeel ·
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب

1.3640GBP/USD کے قریب مضبوط ہے، جبکہ 1.3675 اہم Level برقرار ہے۔ UK Inflation اور BoE کی پالیسی پاؤنڈ کو سپورٹ دے رہی ہے، جبکہ US Dollar اور geopolitical risks اہم عوامل ہیں۔ 1.3675 کے اوپر breakout سے 1.3700 اور 1.3730 کی راہ کھل سکتی ہے، جبکہ 1.3620 سے نیچے قیمت 1.3580 اور 1.3550 کی طرف جا سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی

GBP/USD کئی ماہ کی بلند سطح کے قریب مضبوط ہے، جہاں UK Inflation، Bank of England کی شرح سود سے متعلق توقعات اور امریکی ڈالر کی کمزوری پاؤنڈ کو سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔ 1.3660 کی سطح کے اوپر مضبوطی کی صورت میں 1.3700 اگلی اہم سطح بن سکتی ہے، جبکہ 1.3600 اور 1.3550 اہم Support Levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
سونے اور چاندی (XAUUSD & XAGUSD)  میں تیز بحالی، نیویارک سیشن میں گولڈ 3,667 ڈالر تک پہنچ گیا
سونے اور چاندی (XAUUSD & XAGUSD) میں تیز بحالی، نیویارک سیشن میں گولڈ 3,667 ڈالر تک پہنچ گیا

سونے میں نمایاں واپسی: نیویارک کی صبح 9:55 بجے رپورٹ کردہ اسپاٹ قیمت 3,667 ڈالر فی اونس رہی، جس میں تقریباً 3.65 فیصد اضافہ تھا۔ چاندی کی تیزی زیادہ شدید: صبح 9:23 بجے چاندی 43.62 ڈالر فی اونس رہی، جو متعلقہ تقابلی نرخ سے تقریباً 6.08 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ ہفتے کی مندی کے بعد بحالی: دونوں دھاتوں میں خریداری واپس آئی، تاہم پورے امریکی سیشن میں اس اضافے کا برقرار رہنا اہم ہوگا۔ امریکی PMI جاری ہوگیا: نومبر کا Composite PMI اکتوبر کے 55.9 سے کم ہوکر 54.6 رہا، جبکہ کاروباری سرگرمیوں میں توسیع جاری رہی۔ سونے کے لیے 3,600 ڈالر اہم حوالہ: اس سطح سے اوپر استحکام بحالی کو سہارا دے سکتا ہے، جبکہ دوبارہ نیچے آنے سے ابتدائی تیزی کمزور ہوگی۔

محمد اظہر سلیم ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں