Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"pakistan stock exchange ended the business day on a sharp decline" کے لیے 1418 نتائج۔

NBA کی Prediction Markets میں شمولیت، NFL کی مخالفت برقرار
NBA کی Prediction Markets میں شمولیت، NFL کی مخالفت برقرار

امریکی کھیلوں کی صنعت میں Prediction Markets کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ NBA نے امریکی مالیاتی ریگولیٹر کے ساتھ معلومات کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کے علاوہ Kalshi اور Polymarket جیسے پلیٹ فارمز کے ساتھ تجارتی شراکت داریاں بھی قائم کر لی ہیں۔

Robina Adeel ·
PSX میں فروخت کا دباؤ برقرار، KSE100 انڈیکس 1335 پوائنٹس گر گیا
PSX میں فروخت کا دباؤ برقرار، KSE100 انڈیکس 1335 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نماز جمعہ کے وقفے سے قبل فروخت کا دباؤ برقرار رہا اور KSE100 Index ایک ہزار 335 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ عالمی مارکیٹس میں کمزوری، خام تیل کی بلند قیمتوں اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا

Adeel khalid ·
جاپان میں Deflation کے خاتمے کا اعلان ابھی ممکن نہیں، جاپانی وزیر برائے معیشت
جاپان میں Deflation کے خاتمے کا اعلان ابھی ممکن نہیں، جاپانی وزیر برائے معیشت

جاپان کی معیشت میں قیمتوں کے استحکام سے متعلق غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، کیونکہ جاپانی وزیر برائے معیشت Minoru Kiuchi کے مطابق حکومت ابھی ملک سے Deflation کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کرنے کے لیے ضروری شرائط پوری نہیں کر سکی۔

Robina Adeel ·
بینک الفلاح کے معاشی نتائج:  منافع میں 50.7% اضافہ، فی شیئر  1.50 روپے ڈیویڈنڈ  کی سفارش
بینک الفلاح کے معاشی نتائج: منافع میں 50.7% اضافہ، فی شیئر 1.50 روپے ڈیویڈنڈ کی سفارش

پاکستان کے بینکاری شعبے میں Bank Alfalah نے ستمبر 2026 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اپنے منافع میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جو بینک کی مالی کارکردگی میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔

Adeel khalid ·
پاکستان کی معیشت کا حجم 450 ارب ڈالر سے تجاوز، GDP گروتھ 3.65 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی معیشت کا حجم 450 ارب ڈالر سے تجاوز، GDP گروتھ 3.65 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان کی قومی اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنے 118 ویں اجلاس میں مالی سال 2026 کے لیے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ کے نئے اور نظر ثانی شدہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جس کے مطابق پاکستان کی معیشت کا مجموعی حجم 126.4 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، تاہم سالانہ معاشی ترقی کی رفتار سابقہ تخمینے سے کم رہی

Adeel khalid ·
پی ایس او اور پارکو کا پانچ  سالہ معاہدہ: پاکستان کے انرجی سیکٹر اور پٹرولیم مارکیٹ کیلئے  پیش رفت
پی ایس او اور پارکو کا پانچ سالہ معاہدہ: پاکستان کے انرجی سیکٹر اور پٹرولیم مارکیٹ کیلئے پیش رفت

پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے بورڈ نے پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ (PARCO) کے ساتھ پانچ سالہ تجارتی معاہدے یعنی سیل پرچیز ایگریمنٹ (PSO PARCO Sale Purchase Agreement) کی منظوری دے دی ہے۔

Adeel khalid ·
PSX میں نئے کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز، ایشیائی مارکیٹس میں فروخت کی لہر۔
PSX میں نئے کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز، ایشیائی مارکیٹس میں فروخت کی لہر۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی فروخت کا شدید دباؤ دیکھا گیا۔ بینچ مارک KSE100 انڈیکس ابتدائی منٹوں میں ہی 350 پوائنٹس سے زائد گر گیا، جس سے مارکیٹ میں سرمایاکاروں کی تشویش میں اضافہ ہوا۔

Adeel khalid ·
PSX  میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام
PSX میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام

جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ تاہم اسکے بعد دن بھر ٹریڈنگ والیوم کی کمی کے باعث زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن دکھائی دیئے

Adeel khalid ·
PSX  میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات
PSX میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداروں کی مسلسل دلچسپی کی بدولت مارکیٹ میں مثبت رحجان غالب ہے۔ جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں