Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"news commodities" کے لیے 268 نتائج۔

Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم
Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم

$4,400Gold price کے قریب مستحکم ہے، جبکہ کمزور US Dollar اور Geopolitical Uncertainty نے XAU/USD کو support فراہم کیا ہے۔ Traders کی توجہ US Inflation Data پر ہے، جو Fed کی Interest Rate expectations کو متاثر کر سکتا ہے۔ $4,450 کے اوپر Break سے Bullish Momentum مضبوط ہو سکتا ہے، جبکہ $4,400 کے نیچے break کی صورت میں Support 4300 Gold کی طرف بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
4350$XAU/USD  : Gold Analysis کے قریب، US CPI سے نئی سمت کا امکان
4350$XAU/USD : Gold Analysis کے قریب، US CPI سے نئی سمت کا امکان

$4,350Gold کے قریب دباؤ میں ہے کیونکہ مضبوط US jobs data، Treasury yields اور Fed rate expectations نے XAU/USD کو متاثر کیا ہے۔ دوسری جانب Middle East tensions اورXAU safe haven demand کو support دے رہی ہیں۔ Traders کی نظریں US PPI اور CPI data پر ہیں، جو Gold کی اگلی direction طے کر سکتے ہیں۔ $4,400 اہم resistance ہے، جبکہ $4,300، $4,160 اور $4,000 اہم support levels ہیں۔ $4,400 سے اوپر Gold breakout کو bullish momentum دے سکتا ہے، جبکہ $4,300 سے نیچے مزید کمی کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
Gold Price میں نئی تیزی کے امکانات، XAU/USD کے اہم Support اور Resistance Levels
Gold Price میں نئی تیزی کے امکانات، XAU/USD کے اہم Support اور Resistance Levels

Gold Price میں دوبارہ تیزی دیکھی جا رہی ہے اور کمزور US Dollar نے XAU/USD کو support فراہم کیا ہے۔ XAU/USD کے لیے $4,400 اہم Support جبکہ $4,465 اہم Resistance Level ہے۔ اگر 4,465Gold کے اوپر breakout دیتا ہے تو price $4,550 اور $4,675 کی طرف بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب $4,400 کے نیچے break ہونے سے $4,350 اور $4,260 کی طرف correction کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ آنے والا US CPI اور PPI data، جبکہ Federal Reserve کی Gold Price interest rate expectations، کی اگلی direction کے لیے اہم رہیں گی۔

نور فاطمہ ·
Gold Price Analysis: XAU/USD میں گراوٹ کا خطرہ، $4,400 اہم Support Level
Gold Price Analysis: XAU/USD میں گراوٹ کا خطرہ، $4,400 اہم Support Level

Gold Price اس وقت $4,400 کے قریب pressure میں trade کر رہا ہے۔ Fed Rate Hike Expectations اور Treasury Yields میں اضافہ Gold پر دباؤ ڈال رہا ہے، جبکہ Geopolitical Risks اور کمزور US Dollar اسے Support دے رہے ہیں۔ $4,400 اہم Support ہے۔ اس کے نیچے Break ہونے کی صورت میں $4,300 اگلا Target بن سکتا ہے۔ دوسری طرف $4,500 سے $4,530 کے اوپر Recovery Gold کے Bullish Outlook کو مضبوط کر سکتی ہے۔ Traders کی توجہ US Inflation Data، Federal Reserve Policy، US Dollar اور Treasury Yields پر رہے گی۔

نور فاطمہ ·
Gold تجزیہ: XAU/USD کی $4,400 کے اوپر Recovery اگلا ہدف4500$ بن سکتا
Gold تجزیہ: XAU/USD کی $4,400 کے اوپر Recovery اگلا ہدف4500$ بن سکتا

Gold Price نے $4,400 کے اوپر recovery کی ہے، جبکہ US Dollar اور Treasury Yields میں کمی نے Gold کو support دیا۔ اب مارکیٹ کی توجہ US Nonfarm Payrolls data پر ہے۔ کمزور jobs data Gold کو مزید support دے سکتا ہے، جبکہ مضبوط data دوبارہ selling pressure بڑھا سکتا ہے۔ Technical analysis میں $4,400 اہم support ہے، جبکہ $4,450 اور $4,500 اہم resistance levels ہیں۔ $4,500 کے اوپر move کی صورت میں Gold $4,600 کی طرف بڑھ سکتا ہے، جبکہ $4,400 سے نیچے break ہونے پر $4,300 اور $4,200 اہم levels ہوں گے۔

نور فاطمہ ·
Gold تجزیہ: XAU/USD پر $4,300 سے نیچے دباؤ برقرار
Gold تجزیہ: XAU/USD پر $4,300 سے نیچے دباؤ برقرار

Gold Price میں Selling Pressure بڑھ گیا ہے اور XAU/USD $4,300 کے قریب Trade کر رہا ہے۔ مضبوط US Dollar اور بلند Treasury Yields گولڈ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ Fed Rate Hike کی بڑھتی ہوئی توقعات بھی Gold Demand کو متاثر کر رہی ہیں۔ Middle East tensions اور Oil Prices میں اضافہ Inflation Concerns کو بڑھا رہا ہے۔ $4,280 سے $4,300 اہم Support Area ہے۔ $4,276 کے نیچے Break سے $4,236 اور $4,111 اگلے Support Levels بن سکتے ہیں۔ دوسری طرف $4,412 کے اوپر Recovery Gold کے Technical Outlook کو بہتر کر سکتی ہے۔ $4,520 اگلا اہم Resistance ہے۔ Traders کی نظر US Employment Data، ADP اور Nonfarm Payrolls پر رہے گی۔ Federal Reserve، US Dollar اور Treasury Yields بھی Gold کی اگلی سمت کے لیے اہم رہیں گے۔

نور فاطمہ ·
Gold کاتجزیہ : XAU/USD  نے $4,400 کی اہم سطح برقرار رکھی
Gold کاتجزیہ : XAU/USD نے $4,400 کی اہم سطح برقرار رکھی

Gold اس وقت $4,400 کے اہم Support کے قریب ہے۔ Strong US Dollar، بلند Treasury Yields اور Fed Rate Hike کی توقعات Gold پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔ US Jobs Data مارکیٹ کے لیے اگلا اہم اشارہ ہوگا۔ Geopolitical Tensions Gold کی Safe-Haven Demand کو Support کر رہی ہیں، لیکن زیادہ Oil Prices Inflation اور Rate Hike Expectations کو بڑھا رہی ہیں۔ Technical طور پر $4,400 کے اوپر رہنے سے Gold $4,450 اور $4,500 کی طرف بڑھ سکتا ہے، جبکہ $4,400 کے نیچے واضح Break $4,300 اور $4,200 کی طرف Correction کا راستہ کھول سکتا

نور فاطمہ ·
گولڈ اگست میں 9 فیصد سے زیادہ بڑھنے کے باوجود دباؤ میں بند، Fed اور بلند Yields سے Safe-Haven Demand کو شکست
گولڈ اگست میں 9 فیصد سے زیادہ بڑھنے کے باوجود دباؤ میں بند، Fed اور بلند Yields سے Safe-Haven Demand کو شکست

اگست میں COMEX Gold میں تقریباً 9.4 فیصد اضافہ ہوا جو بلاشبہ عمدہ ماہانہ کارکردگی ہے، لیکن آخری سیشن میں spot price دباؤ کا شکار رہی۔ September Fed rate hike کی market-implied probability تقریباً 64 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ 10-year Treasury yield بڑھ کر 4.764 فیصد پر ریکارڈ ہوئی۔ مشرق وسطیٰ میں U.S.-Iran کشیدگی اور Brent crude کے $90 سے اوپر جانے کے باوجود سونے کی قیمتوں کا نہ بڑھنا واضح کرتا ہے کہ فی الوقت rates concerns نے safe-haven demand کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ستمبر کے دوران سونے (Gold) کی اگلی سمت کا فیصلہ محض geopolitical headlines پر نہیں بلکہ U.S. payrolls، inflation data، Treasury yields اور Fed expectations کا باہمی تعلق پر منحضر ہو گا۔

محمد اظہر سلیم ·
WTI Oil Price Analysis: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے تیل کی قیمت میں تیزی، $90 اہم ہدف
WTI Oil Price Analysis: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے تیل کی قیمت میں تیزی، $90 اہم ہدف

WTI Oil کی قیمت مشرق وسطیٰ کی بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی تیل کی سپلائی میں رکاوٹ کے خدشات کے باعث مضبوط ہے۔ $86.90 اہم resistance ہے، جس کے اوپر breakout کی صورت میں قیمت $87.69 اور $90 کی طرف بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب $84 اہم support ہے۔ اس کے نیچے break ہونے پر قیمت $82 اور $80 کی طرف جا سکتی ہے۔ آنے والے دنوں میں Strait of Hormuz، US oil inventories اور geopolitical developments WTI کی سمت کے لیے اہم رہیں گے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں