Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"bitcoin price recovered above 65 thousand dollars amid btc transaction fee continues diminishing" کے لیے 631 نتائج۔

PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات  اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ
PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن کے آغاز سے ہی فروخت کا دباؤ بڑھ گیا، جس کے نتیجے میں PSX کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس 855 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ آٹو موبائل، سیمنٹ، توانائی اور بینکنگ سمیت اہم شعبوں کے اسٹاکس میں مندی نے مارکیٹ کی کارکردگی کو متاثر کیا،

Adeel khalid ·
ایران کشیدگی کے باوجود  AUDUSD  کی  تیزی جاری ،  RBA شرح سود بڑھانے کے امکانات
ایران کشیدگی کے باوجود AUDUSD کی تیزی جاری ، RBA شرح سود بڑھانے کے امکانات

عالمی مارکیٹس میں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باوجود آسٹریلوی ڈالر نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا سلسلہ برقرار رکھا، جس سے AUDUSD کی قیمت 0.44 فیصد اضافے کے ساتھ 0.7027 تک پہنچ گئی۔

Robina Adeel ·
Smart Meter منصوبے پر سوالات، صارفین پر 1.4 ٹریلین روپے کے بوجھ کا خدشہ
Smart Meter منصوبے پر سوالات، صارفین پر 1.4 ٹریلین روپے کے بوجھ کا خدشہ

پاکستان میں بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے PPIB نے 2.3 ارب ڈالر کے مجوزہ منصوبے پر مشاورت شروع ہو گئی ہے، جس کے تحت پانچ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں 1 کروڑ 62 لاکھ جدید میٹر نصب کیے جائیں گے

Adeel khalid ·
EUR/USD تکنیکی تجزیہ: 1.1235 ریزسٹینس پر نظر، کیا یورو کی بحالی جاری رہے گی؟
تاریخ: 20 اکتوبر 2026 | موجودہ قیمت: 1.1228 کے قریب | مجموعی رجحان: بیئرش، قلیل مدتی ریکوری
EUR/USD تکنیکی تجزیہ: 1.1235 ریزسٹینس پر نظر، کیا یورو کی بحالی جاری رہے گی؟ تاریخ: 20 اکتوبر 2026 | موجودہ قیمت: 1.1228 کے قریب | مجموعی رجحان: بیئرش، قلیل مدتی ریکوری

مارکیٹ کا جائزہ EUR/USD میں 20 اکتوبر کو کچھ بحالی دیکھی گئی اور قیمت تقریباً 1.1228 تک پہنچ گئی۔ اس کے باوجود روزانہ اور چار گھنٹے کی قیمت کی ساخت میں مجموعی بیئرش رجحان برقرار ہے، کیونکہ قیمت گزشتہ کئی ہفتوں سے نچلی سطحوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔ حالیہ سیشنز میں 1.1150–1.1160 کے علاقے سے بحالی کے بعد قیمت دوبارہ 1.1230 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اب 1.1235–1.1250 کا علاقہ خریداروں کے لیے اہم امتحان ہے۔ اگر قیمت اس ریزسٹینس کو عبور کرکے اس کے اوپر برقرار رہتی ہے تو مزید ریکوری ممکن ہے۔ دوسری جانب، اس علاقے سے مسترد ہونے کی صورت میں قیمت دوبارہ 1.1200 اور 1.1180 کی جانب آ سکتی ہے۔ 20 اکتوبر کو امریکی ڈالر میں کمزوری نے یورو کو کچھ سہارا دیا، تاہم فرانس کی سیاسی اور مالیاتی صورتحال سے متعلق خدشات یورو پر دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

سید عمران علی شاہ ·
HUBCO کا BYD پلانٹ رواں سال  فعال کرنے کا ہدف،الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری میں تیزی
HUBCO کا BYD پلانٹ رواں سال فعال کرنے کا ہدف،الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری میں تیزی

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں Hub Power Company نے چینی کمپنی BYD کے ساتھ اپنے گاڑیوں کے اسمبلی پلانٹ کو 2026 کے اختتام تک فعال کرنے کا ہدف برقرار رکھا ہے۔

Adeel khalid ·
PSX میں معمولی تیزی، ، بینکنگ اور آئل اسٹاکس میں خریداری
PSX میں معمولی تیزی، ، بینکنگ اور آئل اسٹاکس میں خریداری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کی کاروباری سرگرمیوں کے ابتدائی اوقات میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس تقریباً 200 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 166,000 پوائنٹس کی سطح سے اوپر رہا

Adeel khalid ·
USDJPY   کی قدر ستحکم،    جاپان کے افراط زر کا انتظاراور امریکی بانڈ ییلڈز کے اثرات
USDJPY کی قدر ستحکم، جاپان کے افراط زر کا انتظاراور امریکی بانڈ ییلڈز کے اثرات

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158.50 کے قریب مستحکم ہے، کیونکہ سرمایہ کار جاپان کے تازہ افراط زر کے اعدادوشمار اور مرکزی بینکوں کی مالیاتی پالیسی سے متعلق آئندہ اشاروں کے منتظر ہیں

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں