Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"south korea and block chain tokens government spending" کے لیے 971 نتائج۔

جاپانی ین دباؤ میں، USDJPY کی نظریں Fed اور BoJ کے پالیسی فیصلوں پر
جاپانی ین دباؤ میں، USDJPY کی نظریں Fed اور BoJ کے پالیسی فیصلوں پر

جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے سیشن میں بہتری دیکھی گئی، تاہم سرمایہ کاروں نے اہم مرکزی بینکوں کے پالیسی فیصلوں سے قبل محتاط رویہ اختیار کیے رکھا۔ USDJPY جوڑی گزشتہ ہفتے تقریباً 156.00 کی سطح تک گرنے کے بعد دوبارہ بحالی کی جانب گامزن ہے

Robina Adeel ·
، Mecca Defence Agreement کے وفد اور ِایران کے درمیان مثبت مزاکرات ختم
، Mecca Defence Agreement کے وفد اور ِایران کے درمیان مثبت مزاکرات ختم

ایران اور مکہ دفاعی معاہدے کے ممالک کے رکن ممالک کے درمیان ایک روزہ مذاکرات تہران میں مثبت انداز میں ختم ہو گئے ہیں۔ جہاں فریقین نے علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے مذاکرات جاری رکھنے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے

Robina Adeel ·
سونے کی قیمت $4,000 کے قریب، Fed کے فیصلے سے نئی سمت کا تعین متوقع
سونے کی قیمت $4,000 کے قریب، Fed کے فیصلے سے نئی سمت کا تعین متوقع

عالمی مارکیٹ میں Gold Price کی سمت کے لیے امریکی Federal Reserve کا آئندہ فیصلہ اہمیت اختیار کر گیا ہے، جبکہ مشرق وسطیٰ میں سفارتی کوششوں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی نے سونے کو دوبارہ 4,000 ڈالر فی اونس کی سطح کے قریب پہنچنے میں مدد دی ہے

Robina Adeel ·
مائیکروسافٹ، گوگل اور میکڈونلڈز کا ٹوکنائزڈ اسٹاکس سے انکار اور بلاک چین کا مستقبل
مائیکروسافٹ، گوگل اور میکڈونلڈز کا ٹوکنائزڈ اسٹاکس سے انکار اور بلاک چین کا مستقبل

امریکہ میں Tokenized Stocks کی ٹریڈ کے نئے منصوبے کو بڑی کمپنیوں کی مزاحمت کا سامنا ہے، لیکن یہ مخالفت بلاک چین پر مبنی مالیاتی نظام کی ناکامی نہیں بلکہ کمپنیوں کے حقوق، سرمایہ کاروں کے تحفظ اور نئے مارکیٹ ڈھانچے سے متعلق خدشات کی عکاسی کرتی ہے۔

Robina Adeel ·
حوثی حملے اور تیل کی عالمی رسد ، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے وفد کی ایرانی حکام  سے ملاقات آج
حوثی حملے اور تیل کی عالمی رسد ، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے وفد کی ایرانی حکام سے ملاقات آج

Mecca Defence Agreement کے رکن ممالک سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے اعلیٰ حکام آج پیر کو تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا، سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانا اور خطے کو ایک نئی جنگ سے بچانے کے امکانات تلاش کرنا ہے۔

Robina Adeel ·
EURUSD  میں محدود بحالی لیکن   بیئرش ٹرینڈ  کا خطرہ برقرار، مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں کا انتظار
EURUSD میں محدود بحالی لیکن بیئرش ٹرینڈ کا خطرہ برقرار، مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں کا انتظار

یورپی مرکزی بینک اور امریکی فیڈرل ریزرو کے شرح سود سے متعلق فیصلوں سے پہلے EURUSD میں محدود بحالی دیکھی جا رہی ہے، تاہم امریکی بانڈ ییلڈز میں کمی کے باوجود یورو کی تکنیکی صورتحال مکمل طور پر مثبت نہیں ہوئی

Robina Adeel ·
بٹ کوائن 80,000 ڈالر سے نیچے: فیڈرل ریزرو کا اجلاس، AI ٹیک شیئرز کی گراوٹ اور کرپٹو مارکیٹ کا نیا چیلنج
بٹ کوائن 80,000 ڈالر سے نیچے: فیڈرل ریزرو کا اجلاس، AI ٹیک شیئرز کی گراوٹ اور کرپٹو مارکیٹ کا نیا چیلنج

عالمی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں نئے ہفتے کا آغاز دباؤ کے ساتھ ہوا، جہاں Bitcoin Price دوبارہ $80,000 کی اہم نفسیاتی سطح سے نیچے آ گئی۔ ایشیائی سیشنز کے دوران بٹ کوائن تقریباً 2 فیصد کمی کے بعد $79,800 کے قریب آ گیا

Robina Adeel ·
ایشیائی اسٹاکس میں محتاط ٹریڈنگ: سونے اور خام تیل کی قیمتیں، مرکزی بینکوں کے فیصلے اور ٹیک ارننگز
ایشیائی اسٹاکس میں محتاط ٹریڈنگ: سونے اور خام تیل کی قیمتیں، مرکزی بینکوں کے فیصلے اور ٹیک ارننگز

ایشیائی اسٹاکس میں نئے ہفتے کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، کیونکہ سرمایہ کار مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں، بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے معاشی نتائج اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے ممکنہ اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں

Adeel khalid ·
جاپانی ین ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب، USDJPY پر دباؤ، Fed اور BoJ کے فیصلے
جاپانی ین ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب، USDJPY پر دباؤ، Fed اور BoJ کے فیصلے

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب برقرار ہے، جبکہ USDJPY کرنسی جوڑے میں فروخت کا دباؤ دوبارہ بڑھ گیا ہے۔ سرمایہ کار اس ہفتے امریکی فیڈرل ریزرو اور بینک آف جاپان کے پالیسی اجلاسوں،US GDP کے اعداد و شمار اور PCE Inflation رپورٹ کے منتظر ہیں

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں