Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔

PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات  اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ
PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن کے آغاز سے ہی فروخت کا دباؤ بڑھ گیا، جس کے نتیجے میں PSX کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس 855 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ آٹو موبائل، سیمنٹ، توانائی اور بینکنگ سمیت اہم شعبوں کے اسٹاکس میں مندی نے مارکیٹ کی کارکردگی کو متاثر کیا،

Adeel khalid ·
ایران کشیدگی کے باوجود  AUDUSD  کی  تیزی جاری ،  RBA شرح سود بڑھانے کے امکانات
ایران کشیدگی کے باوجود AUDUSD کی تیزی جاری ، RBA شرح سود بڑھانے کے امکانات

عالمی مارکیٹس میں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باوجود آسٹریلوی ڈالر نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا سلسلہ برقرار رکھا، جس سے AUDUSD کی قیمت 0.44 فیصد اضافے کے ساتھ 0.7027 تک پہنچ گئی۔

Robina Adeel ·
معاشی اشاریے کیسے پڑھیں؟ فاریکس میں افراطِ زر، روزگار، GDP اور مارکیٹ توقعات کی جامع گائیڈ
معاشی اشاریے کیسے پڑھیں؟ فاریکس میں افراطِ زر، روزگار، GDP اور مارکیٹ توقعات کی جامع گائیڈ

معاشی رپورٹ کو اصل نتیجے، توقعات، سابقہ نظرثانی اور اہم اجزاء کے ساتھ پڑھیے۔ MoM، YoY، حقیقی نمو، برائے نام قدر اور سالانہ بنائی گئی رفتار الگ پیمانے ہیں۔ کرنسی کا ممکنہ اثر پالیسی، دوسری معیشت اور پہلے سے موجود قیمت بندی سے مشروط ہے۔ ڈیٹا، معاشی تعبیر اور تجارتی عمل درآمد کو الگ ریکارڈ کیجیے۔ سرکاری ماخذ سے تصدیق، مفروضے کی ناکامی کی شرط اور خطرے کا حساب ضروری ہیں۔

محمد اظہر سلیم ·
امریکہ میں ملازمتوں کی شرح میں کمی: US ADP Report کے بعد ڈالر انڈیکس  میں گراوٹ
امریکہ میں ملازمتوں کی شرح میں کمی: US ADP Report کے بعد ڈالر انڈیکس میں گراوٹ

امریکی لیبر مارکیٹ میں سست روی کے نئے اشارے سامنے آئے ہیں، جہاں نجی شعبے میں ملازمتوں کے اضافے کی چار ہفتوں کی اوسط کم ہو کر 18.50 ہزار رہ گئی۔ US ADP Employment Report کے یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی کمپنیوں کی جانب سے نئی بھرتیوں میں رفتار پہلے کے مقابلے میں مزید کم ہوئی ہے

Adeel khalid ·
HUBCO کا BYD پلانٹ رواں سال  فعال کرنے کا ہدف،الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری میں تیزی
HUBCO کا BYD پلانٹ رواں سال فعال کرنے کا ہدف،الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری میں تیزی

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں Hub Power Company نے چینی کمپنی BYD کے ساتھ اپنے گاڑیوں کے اسمبلی پلانٹ کو 2026 کے اختتام تک فعال کرنے کا ہدف برقرار رکھا ہے۔

Adeel khalid ·
امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافے سے Gold Price میں کمی، قیمت 4,150 ڈالر سے نیچے آ گئی
امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافے سے Gold Price میں کمی، قیمت 4,150 ڈالر سے نیچے آ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت (Gold Price) منگل کی ابتدائی یورپی ٹریڈنگ سیشنز کے دوران مزید دباؤ کا شکار ہو کر 4,135 ڈالر فی اونس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ قیمت 4,150 ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح سے بھی نیچے آ گئی

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں