AUD/USD میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، لیکن 0.7132 اہم Resistance ہے۔ اس سطح کے اوپر بریک آؤٹ 0.7180 کی طرف نئی تیزی پیدا کرسکتا ہے، جبکہ 0.7100 اہم Support رہے گا۔
"impacts of legal actions by us sec against binance on crypto currencies" کے لیے 1171 نتائج۔
AUD/USD میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، لیکن 0.7132 اہم Resistance ہے۔ اس سطح کے اوپر بریک آؤٹ 0.7180 کی طرف نئی تیزی پیدا کرسکتا ہے، جبکہ 0.7100 اہم Support رہے گا۔
GBP/USD، 1.3600 کے اوپر مضبوط ہے۔ 1.3658 کے اوپر بریک آؤٹ مزید تیزی لا سکتا ہے، جبکہ 1.3550 اہم سپورٹ ہے۔
EUR/USD میں تیزی برقرار ہے، لیکن 1.1700 اہم resistence بن چکا ہے۔ ECB کی توقعات یورو کو سہارا دے رہی ہیں جبکہ Fed اور ڈالر کی مضبوطی دباؤ ڈال سکتی ہے۔
USD/JPY تازہ صورتحال میں ین مضبوط جبکہ ڈالر دباؤ میں ہے۔ 158 اہم سہارا اور 160 بڑی مزاحمت ہے، جو اگلی سمت کا تعین کر سکتی ہے۔
ڈالر انڈیکس اور بانڈز کے منافع میں کمی کے باعث یورو مضبوط ہو کر 1.1580 پر آ گیا ہے۔ اس وقت مارکیٹ کے تمام سرمایہ کار امریکی مرکزی بینک (فیڈ) کی رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ شرحِ سود کی آئندہ سمت واضح ہو سکے اور خریداروں کو نیا اشارہ ملے۔
آج، 19 اگست 2026 کو، عالمی کرپٹو مارکیٹ میں بٹ کوائن اور ایتھیریم میں معمولی مثبت رجحان دیکھا گیا، جبکہ پاکستانی P2P مارکیٹ میں USDT/PKR میں معمولی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔
Strait Of Hormuz کے دوبارہ کھلنے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال نے Global Energy Markets میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والی تیل کی ترسیل میں ممکنہ رکاوٹ نے مارکیٹ میں Supply Risk Premium کو بڑھا دیا ہے۔
امریکی ڈالر FOMC منٹس سے پہلے دباؤ میں ہے، جبکہ DXY 99.45 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ٹریڈرز فیڈ کے اگلے شرحِ سود کے فیصلے اور امریکی معاشی اعداد و شمار پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
آج 18 اگست 2026 کو کرپٹو مارکیٹ میں بٹ کوائن نے معمولی اضافہ دکھایا جبکہ ایتھیریم مستحکم رہا۔ پاکستانی P2P مارکیٹ میں USDT کی قدر 277.70 روپے رہی۔
کمزور برطانوی روزگار کے اعداد و شمار کے بعد پاؤنڈ دباؤ میں آ گیا اور GBP/USD تقریباً 1.3530 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اب مارکیٹ کی نظریں UK July CPI اور Fed Minutes پر ہیں۔
NZDUSD کمزور چینی معاشی ڈیٹا اور Retail Sales میں سست نمو کے باعث 0.5900 سے نیچے تقریباً 0.5895 تک آ گیا۔ چین میں جولائی کی Industrial Production اور Retail Sales کی شرحیں مارکیٹ کی توقعات سے کم رہیں، جس سے نیوزی لینڈ ڈالر متاثر ہوا۔
امریکی ڈالر کی کمزوری اور ECB کی شرحِ سود میں اضافے کی توقعات سے EUR/USD کو سپورٹ مل رہی ہے۔ 1.1600 اہم مزاحمتی سطح ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں