UK Employment Report ریلیز کئے جانے اور برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح توقعات سے کم رہنے کے بعد برطانوی پاؤنڈ نے امریکی ڈالر کے مقابلے (GBPUSD) میں اپنی تیزی کا رخ دوبارہ اختیار کر لیا ہے۔
"south korea and block chain tokens government spending" کے لیے 971 نتائج۔
UK Employment Report ریلیز کئے جانے اور برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح توقعات سے کم رہنے کے بعد برطانوی پاؤنڈ نے امریکی ڈالر کے مقابلے (GBPUSD) میں اپنی تیزی کا رخ دوبارہ اختیار کر لیا ہے۔
فرانس میں بڑھتے ہوئے احتجاج، سیاسی عدم استحکام اور سرکاری قرضوں کے دباؤ نے یورو کی سمت پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ صدر ایمانوئل میکرون کی صدارت کے آخری چھ ماہ میں حکومتی اختیار اور معاشی پالیسیوں کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال مزید گہری ہو رہی ہے
جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158.50 کے قریب مستحکم ہے، کیونکہ سرمایہ کار جاپان کے تازہ افراط زر کے اعدادوشمار اور مرکزی بینکوں کی مالیاتی پالیسی سے متعلق آئندہ اشاروں کے منتظر ہیں
چین کے مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے، آسٹریلیا میں ممکنہ مزید مالیاتی سختی اور امریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ پالیسی سے متعلق توقعات نے Australian Dollar کی سمت کو متاثر کیا ہے۔ تکنیکی چارٹ پر اہم موونگ ایوریجز سے نیچے تجارت کے باعث AUDUSD میں قلیل مدتی مندی کے خدشات برقرار ہیں۔
پاکستان کی قومی اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنے 118 ویں اجلاس میں مالی سال 2026 کے لیے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ کے نئے اور نظر ثانی شدہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جس کے مطابق پاکستان کی معیشت کا مجموعی حجم 126.4 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، تاہم سالانہ معاشی ترقی کی رفتار سابقہ تخمینے سے کم رہی
پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے بورڈ نے پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ (PARCO) کے ساتھ پانچ سالہ تجارتی معاہدے یعنی سیل پرچیز ایگریمنٹ (PSO PARCO Sale Purchase Agreement) کی منظوری دے دی ہے۔
فاریکس مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر (GBPUSD) کی جوڑی اس وقت ایک انتہائی حساس اور فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے جس کا براہ راست اثر عالمی مارکیٹس اور Asian Stocks پر بھی پڑ رہا ہے
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پھوٹ پڑنے والی احتجاجی لہر، بڑھتی ہوئی افراط زر ، ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور عوامی خدمات کے شعبے بالخصوص اساتذہ کی کمی جیسے مسائل نے نہ صرف ملکی سیاسی اور سماجی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
Asian Stocks میں اس وقت ایک غیر معمولی اور پیچیدہ مرحلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف جہاں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کی جدت نے پچھلے چند برسوں میں اسٹاکس کو بلندیوں پر پہنچایا، وہی اب سرمایہ کار اس ٹیکنالوجی پر ہونے والے اربوں ڈالر کے بنیادی ڈھانچے کے اخراجات کی معقولیت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
آج کے ایشیائی سیشن کے دوران ڈالر نے معمولی برتری حاصل کی، لیکن مارکیٹ میں کسی بڑی یکطرفہ نقل و حرکت کے بجائے ایک محدود رینج (Range Play) کی کیفیت دیکھی جا رہی ہے۔
پاکستان ورلڈ بینک گروپ کی گارنٹیز کے ذریعے تقریباً $1.5bn کا فنڈ حاصل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے
عالمی فاریکس مارکیٹ میں جمعہ کے روز یورپی ٹریڈنگ سیشن کے دوران اہم تبدیلی دیکھی گئی ہے، جہاں گولڈ پرائس بحال ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں